Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

دنیا بھر میں 3کروڑ14لاکھ افرااد متاثر،9لاکھ 70ہزار اموات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 22, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 واشنگٹن/ریو ڈی جینیرو/نئی دہلی//پوری دنیا میں کورونا وائرس‘کووڈ-19’وبا سے تین کروڑ نو لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہوگئے ہیں اور 9.59 لاکھ سے زائد کی موت ہوچکی ہے ۔امریکہ کی جان ہاپکنس یونیورسٹی کے سائنس وانجینئرنگ مرکز(سی ایس ایس ای)کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کورونا سے دنیا بھر میں اب تک 3,09,29,163افراد متاثر ہوئے ہیں اور 9,59,528جاں بحق۔عالمی سپرپاور مانے جانے والے امریکہ میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 67,99,266پر پہنچ گئی ہے اور اب تک 1,99,474 افراد کی جان جاچکی ہے ۔ہندوستان میں مرکزی وزارت صحت و خاندانی بہبود کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 86,961 نئے معاملات کے ساتھ متاثرہ افراد کا اعدادوشمار 54 لاکھ سے تجاوز کرتے ہوئے 54,87,580 ہوگیا۔وہیں اس دوران 1130 مریضوں کی موت ہونے سے اموات کی تعداد 87,882 ہوگئی ہے ۔برازیل میں اب تک 45,44,629افراد اس کی زد میں آچکے ہیں جبکہ 1,36,895کی موت ہوچکی ہے ۔روس میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 10,98,958 پہنچ گئی ہے اور 19,349 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔پیرو میں کورونا وبا کا قہر بڑھتا ہی جارہا ہے اور یہ کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں چھٹے مقام پر پہنچ گیا ہے ۔یہاں اس وائرس سے اب تک 7,62,865 متاثر ہوئے ہیں اور 31,369اپنی جان گنوا چکے ہیں۔کولمبیا میں اس وائرس سے اب تک 7,65,076افراد متاثر ہوئے ہیں اور اموات کی تعداد24,208 ہے ۔وہیں میکسیکونے کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں جنوبی افریقہ کو پیچھے چھوڑدیا ہے ۔یہاں اس سے اب تک 697,663 افراد متاثرہوئے ہیں اور 73,493 جاں بحق ہوچکے ہیں۔جنوبی افریقہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 6,61,211 پر پہنچ گئی ہے اور اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 15,953 ہوگئی ہے ۔اسپین نئے معاملوں میں اضافہ کے بعد اب نویں مقام پر ہے یہاں اب تک تقریباً 6,40,040 افراد متاثر ہوئے ہیں اور30,495 کی جان جاچکی ہے ۔ ارجنٹینا کورونا متاثرین کے معاملہ میں 10ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے ۔یہاں اس وائرس سے اب تک 6,31,365 افراد متاثر اور 13,053 جاں بحق ہوئے ہیں۔چلی میں کورونا سے 4,46,274 متاثر اور12,286 ہلاک ہوئے ہیں۔کورونا سے متاثر فرانس میں اس کی زد میں اب تک 4,67,614 آئے ہیں اور 31,257 لوگوں کی موت ہوئی ہے ۔ایران میں اب تک 4,22,140 متاثر اور24,301 اموات ہوئی ہیں۔برطانیہ میں کورونا سے اب تک 3,96,744 متاثراور 41,866کی موت ہوئی ہے ۔کورونا معاملات میں بنگلہ دیش ،سعودی عرب سے آگے نکل گیا ہے اور یہاں متاثرین کی تعداد 3,48,918 اور ہلاکتوں کی4,939 ہوچکی ہے ۔سعودی عرب میں کورونا کے 3,29,754 معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ4,485 افراد کی موت ہوچکی ہے ۔پاکستان میں اب تک 3,06,304 متاثراور 6,420 ہلاک ہوئے ہیں۔ترکی میں کورونا متاثرین کی تعداد 3,02,867 ہوگئی ہے اور 7,506 ہلاک ہوئے ہیں۔عراق میں متاثرین کی تعداد 3,19,035 اور ہلاکتوں کی 8,555 ہے ۔یورپی ملک اٹلی میں اس مہلک وائرس سے 2,98,156 افراد متاثر اور 35,707 ہلاک ہوئے ہیں۔جرمنی میں اب تک 2,86,743متاثر اور 9,390 ہلاک ہوئے ہیں۔فلپائن میں متاثرین کی تعداد 2,83,460اور ہلاکتوں کی 4,984 ہوچکی ہے ۔انڈونیشیا میں متاثرین کی تعداد 2,44,676 پہنچ گئی ہے اور 9,553افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس سے ایکواڈور میں 11,090، بلجیئم میں 9948،کناڈہ 9267،بولیویا7617 ،نیدرلینڈ 6324، سویڈن 5865،مصر 5770،چین 4737،رومانیہ 4435،یوکرین 3626،گواٹیمالا3119،پولینڈ 2293،پناما 2257،ہونڈوراس 184،سویٹزرلینڈ 2045 اور پرتگال میں 1912 لوگوں کی موت ہوچکی ہے ۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری
تازہ ترین
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?