Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

’مہنگا علاج‘‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 27, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کلینک پر مریضوں کا بڑا رش تھا.ڈاکٹر پانڈے اپنے کمرے میں مریضوں کا ملاحظہ کرنے میں مصروف تھے۔شدید گرمی سے لوگوں کا برا حال ہو رہا تھا۔  ڈاکٹر پانڈے عینک کو سر پہ رکھ کر اپنی جیب سے رومال نکالتے اور ماتھے  سے پسینہ پونچھتے رہتے . اتنے میں کلینک کا ایک ملازم’’ وکاس‘‘ اندر آیا اور بولا
"ڈاکٹر صاحب ابھی بہت سارے مریض ہیں۔ "
 ڈاکٹر نے’ ہوں‘ کرتے ہوئے پوچھا:
"  کیا ہمارا ٹارگٹ چار بجے تک پورا ہوگا؟" 
" ضرورڈاکٹر صاحب' بس یہ آپ کی ماہرانہ پھرتی پر مدار رکھتا ہے۔ "
"ارے وکاس۔۔۔!رفتار تو تیز ہی ہے 'دیکھتے نہیں ہو دوائیوں کی قیمت کتنی زیادہ ہے۔ میرے خیال میں تو چار بجے سے پہلے ہی ہمارا ٹارگیٹ پورا ہونا چاہے۔!!!"
"ڈاکٹر صاحب کیا فرق پڑتا ہے اگر چند اور مریضوں کا ملاحظہ ہو جائے!"
 " اے وکاس آپ کی عقل کو کیا ہوا ؟   اتنے سالوں سے تم لوگ میرے ساتھ کام کررہے ہو ؟ تم کو پتہ نہیں مجھے آگے جواب دینا ہے ؟"
"جواب دینا ہے آخر کس کو ڈاکٹر صاحب!"
" ارے کم عقل انسان دواساز کمپنیوں کو اور کس کو، جو اتنی محنت کر کے ہی یہاں دوائی پہنچاتے ہیں !!!!"
"جی ہاں ڈاکٹر صاحب سمجھ گیا۔ اب تو دوائی اور علاج بھی مہنگا ہو گیا ہے۔ "
 "ہاں وکاس ، جس کو جان پیاری ہوگی وہ کچھ بھی کرکے اپنا علاج تو کرائے گا'تاہم ہمیں بھی اپنا ٹارگٹ مکمل کرنا ہے اور جن مریضوں کا نمبر آج نہیں آئے گا۔اْنکو کل کا نمبر رکھو۔ "
  جی سر کہتے ہو ئے وکاس چلا گیا اور اگلا مریض اندر بھیج دیا۔ ابھی مریض اپنی بیماری کے متعلق بتانے ہی والا تھا کہ اچانک ڈاکٹر پہ بے ہوشی کی کیفیت طاری ہوگئی۔ مریض دوڑتے ہوئے باہر نکل آیا اور وکاس کو ڈاکٹر کی بے ہوشی سے متعلق کہا۔ وکاس یہ سن کر چیمبر میں چلایا اور اندر آتے ہی ڈاکٹرکو پانی پلایا۔ ڈاکٹر پانڈے تھوڑا بہت سنبھل گیا تو وکاس نے پوچھا:
" ڈاکٹر صاحب خیریت تو ہے۔کسی دوائی کی ضرورت تو نہیں ہے۔ہمارے پاس تو دنیا کی بڑی بڑی کمپنیوں کی دوائیاں ہیں؟ اپنی اس معمولی سی بے ہوشی کا علاج آپ کے پاس ناممکن تو نہیں ہے۔ "
 ڈاکٹر نے نیم بے ہوشی میں سرد آہ بھرتے ہوئے کہا:
’’وکاس میرا علاج بہت مہنگا ہے…!"
٭٭٭
[email protected]
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?