Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

گاندربل کے ووٹراُمیدواروں سے پُراُمید | کہیں ووٹروں کی لمبی قطاریں ،کہیں کوئی ووٹر ہی نہیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 5, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
گاندربل//ضلع ترقیاتی کونسل انتخابات کے تیسرے مرحلے میں ضلع گاندربل میں کونسل کی تین نشستوں،سرپنچوں کی سات  اور پنچ کی چار نشستوں کیلئے رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کااستعمال کیا۔گاندربل میںضلع ترقیاتی کونسل کی تین نشستوں کے لئے 34 ہزار 8 سو 68 رائے دہندگان کے لئے مختلف علاقوں میں موجود سرکاری سکولوں میں 188 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے تھے،جہاں کچھ پولنگ اسٹیشنوں پر صبح سے ہی لمبی لمبی قطاریں کھڑی تھی اور کچھ پولنگ اسٹیشن پر موجود عملہ دن بھر رائے دہندگان کے انتظار میں بیٹھے رہے لیکن کوئی بھی ووٹ ڈالنے نہیں آیا۔ورپش گورنمنٹ مڈل سکول میں قائم کئے گئے پولنگ اسٹیشن پر ووٹروں کی لمبی قطاریں اپنی باری کے انتظار میں تھی،جبکہ سالورہ،تولہ مولہ،بدکونڈ میں ایک یا دو افراد نے ووٹ ڈالے۔پتی سالورہ میں 233 رائے دہندگان کے لئے گورنمنٹ مڈل سکول رام پورہ میں پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا تھا تاہم دن بھر عملہ گپ شپ میں مصروف رہا تاہم آخری اوقات میں صرف دو رائے دہندگان نے اپنے ووٹ کا حق ادا کیا۔تولہ مولہ میں بھی 2 سو سے زائد رائے دہندگان ہونے کے باوجود صرف ایک خاتون نے اپنے ووٹ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے من پسند امیدوار کے حق میں ووٹ دیا۔بدر کونڈ میں بھی قائم کئے گئے پولنگ اسٹیشن پر صرف تین افراد نے ووٹ ڈالے۔ادھر کئی رائے دہندگان نے کشمیر عظمیٰ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے ہی علاقے سے تعلق رکھنے والے امیدوار کے حق میں اپنا ووٹ دینے کیلئے آئے ہیں۔ورپش مڈل سکول میں قائم پولنگ اسٹیشن پر موجود متعدد خواتین نے بتایا کہ وہ بہت خوش ہیں کہ وہ پہلی مرتبہ اپنے ووٹ کا استعمال کررہی ہیں۔یاسمینہ نامی ایک لڑکی نے بتایا کہ وہ زندگی میں پہلی مرتبہ اپنے ووٹ کا استعمال کررہی ہیں۔گزشتہ سال اس کا نام ووٹر لسٹ میں شامل کیا گیا تھا اور آج وہ پہلی مرتبہ ووٹ کا استعمال کررہی تھی۔ادھر پرائمری سکول وائل میں قائم  پولنگ بوتھ پر آئے ہوئے رائے دہندگان نے بتایا کہ وہ ان کے علاقے سے اپنی پارٹی سے وابستہ امیدوار کے حق میں ووٹ کا استعمال کررہے ہیں۔شدید اور سخت سردی کے دوران اپنی باری کا انتظار کررہے ہیں معراج الدین نامی شہری نے کہا کہ اگرچہ ووٹ ڈالنا کشمیر کی سیاست میں جھوٹ اور فریب کے سوائے کچھ نہیں ہے، تاہم اس بار ضلع ترقیاتی کونسل کے انتخابات میں ہمیں امید ہے ہم نے جس کو ووٹ دیں گے و ہ  علاقہ کی ترقی اور بہبود کیلئے کام کرے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?