صفا کدل سرینگر میں رہائشی مکان آگ کی واردات میں خاکستر

Kashmir Uzma News Desk
0 Min Read
سرینگر//سرینگر کے صفا کدل علاقے میں جمعہ کو آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔
اطلاعات کے مطابق اس واردات میں صفا کدل چوک میں واقع تین منزلہ مکان کو نقصان پہنچا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *