Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کشمیری سائیکل سوار عادل نے تاریخ رقم کی | 8دنوںمیںکشمیر سے کنیاکماری تک 3600کلومیٹر مسافت طے کی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 31, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

سرینگر//کشمیر کے پیشہ ور سائکل سوال عادل تیلی نے کشمیر سے کنیاکماری تک 8دنوں، 1گھنٹہ اور37منٹوں میں 3600کلومیٹر فاصلہ طے کرکے تاریخ رقم کی ہے۔ عادل نے پوری توانائی کے ساتھ تمام اڑچنوں، اوبڑ کھابڑ راستے، سخت موسمیاتی حالات، ٹریفک جام اور دیگر مشکلات کا مقابلہ کرتے ہوئے گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ میں پچھلے برس اوم مہاجن کا ریکارڈ، جنہوں نے یہی مسافت 8دنوں، 7گھنٹوں اور 38منٹوںمیں ریکارڈ قائم کیاتھا، اسے توڑ دیا۔ نارہ بل بڈگام ضلع سے تعلق رکھنے والے نوجوان عادل کو 22مارچ کو صوبائی کمشنر کشمیر پانڈورانگ کے پولے نے سرینگر لالچوک سے ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیاتھا۔ سائیکلنگ کے شوقین عادل نے پہلے ہی سرینگر سے لیہہ تک 26گھنٹے، 30منٹ میں 440مسافت طے کرکے ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔عادل کی سائیکلنگ مہم کو سپانسر اور حمایت کرنے والے ابرق گروپ نے اُس کے کارنامے کی سراہنا کی ہے۔ ابرق ایگرو نے صوبائی کمشنر کشمیر کی  عادل کونئے ریکارڈ قائم کرنے میں مدد دینے کاشکریہ ادا کیا ہے۔ سرینگر لیہہ سائیکلنگ مہم عادل کیلئے ایک سنگ میل ثابت ہوئی اور اس نے عالمی ریکارڈ توڑنے کیلئے پُر تولنا شروع کئے تاہم یہ اتنا آسان نہیں تھا، اس کیلئے سخت محنت، جنون، بدنی توانائی(Stamina) اور موزوں راہنمائی اور تربیت درکار تھی۔ عالمی ریکارڈ کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے عادل نے امرتسر کا رخ کیا اور وہاں 5مہینوں تک سخت تربیت حاصل کی۔ سرینگر سے لیہہ تک تیز ترین سائیکل سوار عادل نے گرو نانک دیو یونیورسٹی امرتسر میں کوچ راجیش کی نگرانی میں تربیت حاصل کی۔عادل کو مختلف سطحوں پر تربیت دی گئی جبکہ JNDUیونیورسٹی میں اسے 10ہزار کلومیٹر او ر 20ہزار کلومیٹر کیلئے تربیت دی گئی اور اسی تربیت کی مدد سے وہ کشمیر سے کنیاکماری تک کے چلینج کو پورا کرسکا۔ عادل نے سرینگر سے سفر شروع کیا اور متعدد ریاستوں و شہروں ،جن میں صنعت نگرNH44، قاضی گنڈ،نیو ٹنل بانہال، ناشری ٹنل، لکھن پورہ ، پٹھانکوٹ ، جالندر، لدھیانہ ، دہلی، آگر، گوالیار، جھانسی، ناگپور ، حیدرآباد، گُٹی، بنگلور، مدورائی اور آخرکار کنیاکماری ۔ 

 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?