Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سرحدوں پر کشیدگی کے معاملات | 26اپریل سے فوجی کمانڈروں کی5 روزہ کانفرنس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 4, 2021 12:55 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی//جموں وکشمیرکی اندرونی وسرحدی صورتحال نیز چین وپاکستان کیساتھ طے شدہ امن معاہدوں کی عمل آوری کاجائزہ لینے کیلئے رواں ماہ کے آخری ہفتے میں فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کی ایک5روزہ کانفرنس منعقد ہورہی ہے ۔ جے کے این ایس کے مطابق ایک میڈیارپورٹ میں ذرائع کاحوالہ دیتے ہوئے لکھاگیا ہے کہ مشرقی لداخ سے ہندوچین افواج کی دستبرداری اورواپسی نیز پاکستان کیساتھ حالیہ امن معاہدے کاجائزہ لینے کیلئے26اپریل سے فوج کے اعلیٰ کمانڈروں کی ایک پانچ روزہ کانفرنس منعقد ہورہی ہے ۔اس کانفرنس کے دوران فوج کے اعلیٰ کمانڈرچین اورپاکستان کیساتھ لگنے والی سبھی سرحدوں کی تازہ ترین صورتحال کاجائزہ لینے کیساتھ ساتھ اس بات پربھی غوروخوض کریں گے کہ دونوں ہمسایہ ملکوں کیساتھ طے شدہ امن معاہدوںکوکیسے آگے بڑھایاجائے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 26سے30اپریل تک ہونے والی اس کانفرنس کے دوران فوج کے اعلیٰ کمانڈرجموں وکشمیرمیں حدمتارکہ اورلداخ کی حقیقی کنٹرول کی صورتحال کے علاوہ کشمیر کے اندر درپیش سیکورٹی چیلنجوں کابھی تفصیلی جائزہ لیں گے ۔اس پانچ روزہ کانفرنس کے دوران فوج کے اعلیٰ کمانڈرپاکستان کیساتھ جنگ  بندی معاہدے کی پاسداری سے متعلق گزشتہ ماہ طے پائے گئے سمجھوتے کیساتھ ساتھ کشمیروادی کی اندرونی سیکورٹی صورتحال کوبھی زیرغورلائیں گے ۔مشرقی لداخ میں حقیقی لائن آف کنٹرول پرچینی افواج کیساتھ کئی مہینوں تک جاری رہنے والی جنگ جیسی صورتحال کااحاطہ کرنے کیساتھ  اعلیٰ فوجی کمانڈرچین کی جانب سے آئندہ پیداکئے جانے والے ممکنہ سیکورٹی چیلنجوں کے بارے میں بھی صلاح مشورہ کریں گے جبکہ فوجی کمانڈروںکی اس پانچ روزہ کانفرنس کے دوران چینی فوج کیساتھ طے پائے گئے امن معاہدے کی عمل آوری اورمشرقی لداخ میں حقیقی کنٹرول لائن کے نزدیک دونوںملکوں کی جانب سے تعینات کی گئی افواج کی واپسی اوردستبرداری کوبھی زیرغورلایاجارہاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے والی فوجی کمانڈروں کی اس اہم کانفرنس کے دوران چین اورپاکستان کیساتھ لگنے والی سرحدوں پر فوجی دستوں کی تعیناتی کامعاملہ بھی زیرغورلایاجائیگا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مشرقی لداخ میں حقیقی لائن آف کنٹرول پربھارت اورچین کی فوجوں کے درمیان کئی ماہ تک جاری رہنے والی ٹکرائو جیسی صورتحال پرقابو پانے کیلئے دونوں ملکوں کے اعلیٰ فوجی کمانڈروںکے درمیان معاہدہ طے پانے کے کچھ ماہ بعدبھارت اورپاکستان کی افواج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز کے درمیان اچانک ہاٹ لائن پررابطہ ہوا ،اوردونوں ڈی جی ایم اوئوز نے جموں وکشمیرمیں لائن آف کنٹرول پر سال 2003میں طے پائے گئے جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کئے جانے سے متعلق ایک دوطرفہ سمجھوتے پراتفاق کیا ،اورتب سے ایل ائوسی پرامن قائم ہے جبکہ فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروانے ،نے گزشتہ دنوں ایل ائوسی پرامن معاہدے پرعمل درآمدہونے کااعتراف کرتے ہوئے کہاکہ دوطرفہ سمجھوتے کے بعدسے جموں وکشمیرمیں سیزفائر کی خلاف ورزی یادراندازی کاکوئی واقعہ پیش نہیں آیاہے ۔ادھر میڈیا رپورٹس کے مطابق 26سے 30اپریل تک ہونے والی5روزہ کانفرنس میں فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نروانے کے علاوہ فوج کی شمالی ،جنوبی ،وسطی اورمغربی کمان کے کمانڈر بھی شامل ہوں گے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

برصغیر

اترپردیش میں صفرانکم ٹیکس دکھانے والوں کیخلاف کارروائی کئی مقامات پرانکم ٹیکس کے چھاپے،3500سے زیادہ گھیرے میں

July 16, 2025
برصغیر

ہماچل میں طوفانی بارشوں سے تباہی | 106 افراد ہلاک، 1000 کروڑ کا نقصان

July 16, 2025
برصغیر

مانسون پارلیمانی اجلاس | حکومت8سے زیادہ بل پیش کرے گی | اپوزیشن کی مرکز کو گھیرنے کی تیاریاں

July 16, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اجلاس میں رُکن پارلیمان روح اللہ مہدی کا کشمیر کیلئے براہ راست ریل رابطے کا مطالبہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?