Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کورونا کی قہرسامانی اںجاری| اموات کا نیا ریکارڈ، 73فوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 18, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //کشمیر یونیورسٹی کے ایک اسسٹنٹ پروفیسر سمیت جموں و کشمیر میںسوموار کو ریکارڈ 73افراد کورونا وائرس سے فوت ہوگئے ۔ اسطرح متوفین کی مجموعی تعداد  3222تک پہنچ گئی ہے۔ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے34ہزار637تشخیصی ٹیسٹ کئے گئے جن میں 3344افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں اور اس طرح متاثرین کی تعداد 2لاکھ47ہزار952ہوگئی ہے۔جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران مزید76سفر کرنے والوں کی رپورٹیں بھی مثبت آئیں۔نئے کیسوں میں 1418جموں جبکہ 1926کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے 1926افراد میں 10بیرون ریاستوں اور ممالک سے سفر کرکے وادی پہنچے جبکہ 1916افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر کے تازہ 1926متاثرین میں سرینگر میں 495، بارہمولہ میں 118، بڈگام میں 376، پلوامہ میں 145، کپوارہ میں 124، اننت ناگ میں 228، بانڈی پورہ میں 137، گاندربل میں 82، کولگام میں 164 جبکہ شوپیان میں 57افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں ۔ کشمیر صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 50ہزار کا ہندسہ پار کرکے 151839ہوگئی ہے۔ اس دوران مزید 19افراد وائرس سے فوت ہوگئے ۔ مرنے والوں میں 5جی ایم سی اننت ناگ، 4صدر اسپتال سرینگر، رعناواری اسپتال میں 3، سی ایچ سی کپوارہ میں 3، ضلع اسپتال شوپیان میں ایک، سکمز صورہ میں ایک جبکہ کشمیر یونیورسٹی میں شعبہ حیاتیات کے اسسٹنٹ پروفیسر سی ڈی اسپتال ڈلگیٹ میں فوت ہوگئے۔وادی میں متوفین کی مجموعی تعداد 1729ہوگئی ہے۔جموں صوبے میں پیر کو مزید 1418افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں جن میں 66افراد بیرون ریاستوں اور ممالک سے سفر کرکے کے بعد جموں پہنچے جبکہ 1352افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے کے 1418متاثرین میں ضلع جموں میں613، ادھمپور میں 228، راجوری میں 106، ڈوڈہ میں 90، کٹھوعہ میں 115، سانبہ میں 89، کشتواڑ میں 27، پونچھ میں 56، رام بن میں 43 جبکہ ریاسی سے 51افراد تعلق رکھتے ہیں۔ اس دوران جموں صوبے میں 54افراد وائرس سے فوت ہوئے ہیں۔ مرنے والوں میں 15جی ایم سی جموں، سی ڈی اسپتال جموں میں 2، جی ایم سی راجوری میں 6، سی ایچ سی ادھمپور میں 2، جی ایم سی کٹھوعہ میں 2، زچگی اسپتال اکھنور میں 2، ضلع اسپتال ریاسی میں 1، ضلع اسپتال سانبہ میں ایک، ضلع اسپتال دھمپور میں ایک، ضلع اسپتال ریاسی میں ایک ضلع اسپتال سانبہ میں ایک، ضلع اسپتال پونچھ میں 2، ایس ایم وی ڈی این ایچ میں 1،زچگی اسپتال ستواری میں 2، سی ایچ سی نوشہر میں 1،سی ایچ سی پالنوالا میں ایک، سی ایچ سی رام نگر میں ایک، سی ایچ سی سرنکوٹ میں ایک، ایس ایس ایچ جموں میں ایک، فورٹس کارنگرا میں ایک جبکہ 11افراد گھروں میں ہی فوت ہوگئے ہیں۔ جموں صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد1493تک پہنچ گئی ہے۔  
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?