Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

شمال مشرق سے کشمیر تک امن اور ترقی کا نیا اعتماد پیدا | 7 سال میںدہائیوں پرانے تنازعات حل کئے :مودی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 31, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی // وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کہا کہ اپنے سات سالہ دور اقتدار میں ملک اور ملک کے شہریوں نے بہت ساری کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے دہائیوں پرانے تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کیا۔اپنے ماہانہ ریڈیو پروگرام ‘من کی بات’ میں مودی نے کہا کہ گزشتہ سات برسوں میں ملک کے بہت سے پرانے تنازعات کو مکمل امن اور ہم آہنگی سے حل کیا گیا ، شمال مشرق سے کشمیر تک امن اور ترقی کا ایک نیا اعتماد پیدا ہوا ہے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ ان سات برسوں میں ملک نے ‘سب کا ساتھ ، سب کا وکاس ، سب کا وشواس’ کے منتر پر عمل کیا  ۔ ہم سب نے ملکی خدمت میں ہر لمحہ لگن کے ساتھ کام کیا ہے ۔ کیا آپ نے سوچا ہے یہ سارے کام جو کئی دہائیوں میں بھی نہیں ہوسکے تھے ، ان سات برسوں میں کیسے انجام دیئے گئے ؟ یہ سب اسلئے ممکن ہوا کیونکہ ان7 برسوں میں ہم نے حکومت اور عوام سے زیادہ ایک ملک کے طور پرکام کیا ، ایک ٹیم کی حیثیت سے کام کیا۔ ٹیم انڈیا کی حیثیت سے کام کیا۔ ہر شہری نے ملک کو ترقی دینے میں چند قدم آگے بڑھنے کی کوشش کی ہے ۔ جی ہاں ! جہاں کامیابیاں ہوتی ہیں ، وہیں امتحان بھی ہوتے ہیں۔ ان سات برسوں میں ہم نے ایک ساتھ مل کر کئی مشکل امتحان بھی دیئے ہیں اور ہر بار ہم سبھی مضبوط ہوکر نکلے ہیں ۔ کورونا وبا کی شکل میں اتنا بڑا امتحان مسلسل جاری ہے ۔ یہ ایک ایسا بحران ہے جس نے پوری دنیا کو پریشان کردیا ہے ، کتنے لوگوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔ یہاں تک کہ بڑے بڑے ممالک بھی اس کی تباہی سے نہیں بچ سکے ۔ اس عالمی وبا کے درمیان ہندوستان ‘سیوا اور سہیوگ’(خدمت اور تعاون) کے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ۔وزیر اعظم نے کہا کہ گذشتہ 100 برسوں میں سب سے بڑی کورونا وبا کے خلاف ملک پوری طاقت کے ساتھ لڑ رہا ہے ،گزشتہ 100 برسوں میں یہ سب سے بڑی وبا ہے ۔ اس وبا کے درمیان ہندوستان نے کئی قدرتی آفات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ اس دوران طوفان آمفن ، نسرگ ، کئی ریاستوں سیلاب میں آیا ، کئی زلزلے آئے ، لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ مودی نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران جب ملک آکسیجن کی کمی سے دوچار تھا ، اس وقت فضائی ، بحری ، زمینی اور ریل راستوں کے ذریعے بیرون ملک آکسیجن کی فراہمی کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران مسلح افواج کے جوانوں نے دن رات ملک میں آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنایا اور بڑی تعداد میں لوگوں کی جانیں بچائی ۔مودی نے کہا کہ آکسیجن کی طلب میں اچانک اضافے کے بعد کورونا کی دوسری لہر میں 10 گنا آکسیجن تیار کئے جارہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ "آپ اندازہ لگاسکتے ہیں ، عام دنوں میں ہم ایک دن میں 900 ٹن مائع طبی آکسیجن تیار کرتے تھے ۔ اب یہ 10 گنا سے زیادہ بڑھ کر تقریبا روزانہ تقریبا 9500 ٹن پیداوار ہورہاہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?