Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ممکنہ تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے منصوبہ تیار | ویکسی نیشن مہم تیز کرنے کیلئے چیف سیکریٹری کی ہدایت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 13, 2021 12:38 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//چیف سیکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتہ نے جموں و کشمیر میں کووڈ کی تیسری لہر سے نمٹنے کیلئے پروفیسر محمد سلطان کھورو کی سربراہی میں ایک ماہر مشاورتی کمیٹی کی سفارشات کے تحت ایکش پلان کی تیاری کی نگرانی کیلئے منعقدہ ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔ فائنانشل کمشنر ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پروفیسر محمد سلطان کھورو اور نیشنل ہیلتھ مشن ( این ایچ ایم ) کے مشن ڈائریکٹر نے میٹنگ میں شرکت کی ۔ چیف سیکریٹری نے اعلیٰ سطح کی جانچ اور ویکسی نیشن کی شرح برقرار رکھنے اور کووڈ سے سرشار طبی سہولیات کو بڑھاوا دے کر کووڈ 19 وبائی مرض کا مقابلہ کرنے میں محکمہ صحت اور میڈیکل ایجوکیشن کی کاوشوں کی تعریف کی ۔ انہوں نے اس بیماری پر قابو پانے کیلئے بھر پور ویکسی نیشن ڈرائیو کے علاوہ مناسب طرز عمل کو سختی سے نافذ کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ چیف سیکریٹری نے محکمہ صحت اور میڈیکل ایجوکیشن سے کہا کہ وہ کووڈ 19 کے شواہد پر مبنی سائینسی انتظام کیلئے کثیر جہتی سائنسی سفارشات فراہم کرنے کیلئے ایک طبی مشاورتی ٹیم تشکیل دیں جو وائیرس ، ایپیڈیمیولوجی اور مائکرو بیولوجی کے شعبے کے ماہرین پر مشتمل ہو ۔ چیف سیکریٹری نے محکمہ کو ہدایت دی کہ وہ جموں و کشمیر میں حساس گروپوں اور علاقوں کی نشاندہی کر کے ویکسی نیشن مہم کو تیز تر کریں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس
تازہ ترین
کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

جموں سرینگرشاہراہ پر رام بن کے چندر کوٹ میں گاڑیوں کے ٹکرانے سے 35 یاتری معمولی زخمی

July 5, 2025
صفحہ اول

جموں و کشمیر میں 14سے 18سال کی عمر کے بچے10فیصد سکولوں سے باہر پرائمری اور سیکنڈری سطح پر 28فیصد سے زیادہ بچے ہر سال تعلیم چھوڑرہے ہیں

July 4, 2025
صفحہ اول

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں کی تلاش تیسرے دن میں داخل

July 4, 2025
صفحہ اول

یاترا کے پہلے 2 دن ۔ 20,000سے زیادہ یاتریوں کے درشن:ایل جی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?