سرینگر/حنیف موٹرس نے یاماہا RX100 کے طرز پر FZX نامی موٹر سائیکل کو متعارف کرایا۔ اس نئی موٹرسائیکل کی مضبوطی ، ڈیزائن اور حفاظت سے بائک سوار کو ایک الگ ہی احساس ہو گا۔اس موٹر سائیکل کو دنیا کے مشہور انجن کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا ۔یاماہا کی کارکردگی ، مائلیج اورٹیکنالوجی کو عالمی سطح پر سراہا جاتا ہے ۔