Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

خانیار میں ہولناک آگ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 8, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//خانیار سرینگر میں آگ کی ایک ہولناک واردات میں مسجد شریف سمیت دیگر کئی ڈھانچے خاکستر ہو گئے جبکہ آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران فائر سروس کے دو اہلکار بھی زخمی ہو گئے ۔ عقلمیر خانیار علاقے میں منگل کی صبح اس وقت افراتفری کا ماحول پھیل گیا جب علاقے میں آگ کی ایک واردات رونما ہوئی ۔ عینی شاہدین کے مطابق آگ اس قدر ہولناک تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے مقامی مسجد اور  آس پاس کی دکانیںاس کی لپیٹ میںآگئیں ۔مقامی لوگوں نے فائر اینڈ ایمرجنسی سروس محکمہ کو مطلع کیا جنہوں نے جائے واردات پر پہنچ کر آگ بجھانے کیلئے مقامی لوگوں کے ساتھ کارررائی شروع کی تاہم جب تک آگ پر قابو پایا جاتا تب تک مسجد،  ایک رہائشی مکان  اور کئی دکانیں خاکستر ہونے کے علاوہ مدرسہ مصباح الرشید کی عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر بشیر احمد شاہ نے بتایا کہ گنجان آبادی ہونے کے نتیجے میں آگ بجھانے کی کارورائی میں وقت لگا ۔ انہوں نے بتایا کہ اس کے باوجود بھی آگ بجھانے کیلئے دس سے بارہ گاڑیاں علاقے میں روانہ کر دی گئی تھیں اورآگ کو مزید پھیلنے سے روکا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ آگ بجھانے کی کارروائی میں محکمہ کے دو  اہلکار بھی زخمی ہو ئے جن میں سجاد احمد اور رفیق احمد شامل ہے ۔دریں اثناء عوامی مجلس عمل نے عقلمیر خانیار میں مقامی مسجد شریف اور درسگاہ کے نذر آتش ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عوام سے مسجد اور درسگاہ کی تعمیر کیلئے دل کھول کر امداد کی اپیل کی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?