Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

سنگلدان بازا رمیں بھاری برکھم گاڑیوںکاجام | پارکنگ کے لئے جگہ نہیں ، بس اسٹینڈ کی شدید قلت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 9, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
گول//سنگلدان بازار میں آئے روز گاڑیوں کی جام کی وجہ سے لوگوں بالخصوص دکانداروں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ سنگلدان بازار میں ریلوے تعمیری کمپنیوں کے ساتھ ساتھ نجی بھاری برکھم گاڑیوں کا جام لگنا اب معمول بن چکا ہے کیونکہ سنگلدان میں بس اسٹینڈ کی شدید قلت کی وجہ سے چھوٹی گاڑیاں بیچ بازار میں پارک کی جاتی ہیں جس وجہ سے باقی مسافر بسوں ، میٹا ڈاروں ، کے ساتھ ساتھ باقی  ریلوے کمپنیوں کے مشینوں ، ڈیمپروں کو چلنے کے لئے جگہ بھی نہیں ہوتی ہے ۔ مقامی لوگوں نے سنگلدان بازار میں گاڑیوں کے جام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جہاں ایک طرف سے راہگیروں کو بازار میں جانا مشکل بنا ہوا ہے وہیں دکانداروں طبقہ بھی کافی پریشان ہے کیونکہ ان کی دکانوں کے سامنے کھڑی گاڑیوں کی وجہ سے کوئی گاہک دکانوں میں نہیں جا پا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر چہ سنگلدان بازار میں بس اسٹینڈ کی شدید قلت کو لے کر کئی مرتبہ مطالبہ بھی کیا تھا لیکن اس پر کسی نے کوئی توجہ نہیں دی اور سنگلدان میں کٹرہ بانہال ریلو ے لائن پر مختلف تعمیری کمپنیاں کام کر رہی ہیں جس وجہ سے یہاں ان کی گاڑیوں کا دن بھر آنا جانا لگا رہتا ہے اور بازار میں چلنا دشوار بنا ہوا ہے  انہوں نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ سنگلدان میں بس اسٹینڈ کے لئے کوئی موزوں جگہ دیکھی جائے جہاں پر ٹرانسپوٹرلوگ اپنی گاڑیوں کو کھڑا کر سکیں اور بازار میں رش کم ہو ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی
تازہ ترین
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال
کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی
خطہ چناب
منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر
جموں

Related

خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025
خطہ چناب

عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق

July 2, 2025
خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?