Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

مزید خبریں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
6 Min Read
SHARE

راجوری کا ایس ایس بی اہلکار ریاست بہار میں مردہ پایا گیا 

اہل خانہ نے واقعہ کی تفصیل فراہم کرنے کا مطالبہ کیا 

محمد بشارت 
کوٹرنکہ //راجوری ضلع کے پھلنی علاقہ کا رہائسی ایس ایس بی اہلکار ریاست بہار میں پوسٹنگ کے دوران مردہ پایاگیا جبکہ اہل خانہ نے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ پورے واقعہ کی تفصیلی جانکاری فراہم کی جائے تاکہ ان کا شک دور ہو سکے ۔ایس ایس بی اہلکار کی شناخت حوالدار محمد اشرف لون سکنہ پھلنی کے طور پر ہوئی ہے جبکہ مذکورہ اہلکار ایس ایس بی کی 65بٹالیں میں ریاست بہار کے بھاگہ علاقہ میں اپنی خدمات انجام دے رہا تھا ۔مقامی لوگوں و رشتہ داروں نے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ ایس ایس بی اہلکار کی ہلاکت کے سلسلہ میں تفصیلی جانکاری فراہم کی جائے ۔مقامی سرپنچ فاروق انقلابی اور اہل خانہ نے بتایا کہ ان کو ایک اطلاع موصو ل ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ مذکورہ اہلکار شدید بارش اور سیلابی صورتحال کے دوران لاپتہ ہو گیا ہے جس کے بعد تلاشی مہم شروع کی گئی ہے تاہم جمعرات کی صبح مذکورہ اہلکار کی لاش ملنے کے بعد اہل خانہ کو اطلاع فراہم کی گئی ۔کشمیر عظمیٰ سے بات کرتے ہوئے مقامی سرپنچ نے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ اہل خانہ کو ہلاکت کی پوری تفصیل فراہم کی جائے جبکہ انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ اس مشکل وقت میں لواحقین کی امداد کریں ۔
 
 
 

بی ڈی او دفتر میںکئی اسامیاں خالی 

بختیار کاظمی
سرنکوٹ//محکمہ دیہی ترقی کے سرنکوٹ دفتر میں گزشتہ سات برسوں سے ملازمین کی اسامیاں خالی پڑی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے جہاں دفتر ی کام کاج متاثر ہورہا ہے وہائیں عام لوگوں کو بھی مشکلات درپیش ہیں ۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کے دفتر میں ملازمین کی قلت کی وجہ سے لگ بھگ سبھی پنچایتوں کی عوام تعمیر اتی عمل کے سلسلہ میں متاثر ہورہی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ تین برسوں سے اکائونٹ اسسٹنٹ ،سات برسوں سے جونیئر اسسٹنٹ ،سپر وائزر ،سیکریٹری پنچایت ،سنیئر اسسٹنٹ اور انسپکٹر پنچایت سمیت کئی اسامیاں خالی پڑی ہوئی ہیں تاہم ملازمین کی قلت کو دور کرنے کے سلسلہ میں کئی مرتبہ اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا گیا لیکن ابھی تک خالی اسامیوں کو پُر نہیں کیا گیا ہے ۔مکینوں نے مانگ کرتے ہوئے کہاکہ خالی پڑی ہوئی اسامیوں کو جلدازجلد پُر کیا جائے تاکہ ان کو سہولیات میسر ہو سکے ۔
 
 

گاڑی کی زد میں آکر نوجوان کی ہلاکت کا معاملہ 

پولیس نے تحقیقات کے دوران ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا 

راجوری //جموں وکشمیر پولیس نے راجوری ضلع میں ایک ’ہٹ اینڈ رن ‘معاملہ کو حل کرتے ہوئے حل کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرتے ہوئے مزید تحقیقاتی عمل شروع کر دیا ہے ۔پولیس نے بتایا کہ 29اگست کو ایک موٹر سائیکل زیر نمبرJK11C-9363دھرم شالہ پولیس سٹیشن کی حدود میں نامعلوم گاڑی کی زد میں آگئی تھی جس کے دوران موٹر سائیکل سوار پون کمار ولد کمل کمار سکنہ چکی لقمہ اجل بن گیا تھا جبکہ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات شروع کر دی تھی ۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ کے بعد اس معاملہ میں ملوث گاڑی و ڈرائیور موقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا تاہم دھرم شالہ پولیس سٹیشن کی ایک ٹیم نے واقعہ کی تحقیقات شروع کی ۔انہوں نے بتایا کہ تحقیقات کیلئے تعینات ٹیم کے اہلکاروں نے سی سی ٹی وی کیمرہ کی فوٹج ودیگر شواہد کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد ایک منی ٹرک زیر نمبر JK02BX-4904کا واقعہ میں ملوث ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے گاڑی کو اپنی تحویل میں لینے کے بعد ڈرائیور کو بھی گرفتار کرلیا ۔انہوں نے بتایا کہ تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ مذکورہ ٹرک ڈرائیور ہی نوجوان کی مو ت میں ملوث ہے ۔ٹرک ڈرائیور کی شناخت رمن کمار ولد پرتم کمار سکنہ چوکی چورہ کے طورپر ہوئی ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں مزید تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
 
 
 

یو ٹی آر سی کمیٹی اراکین نے پونچھ جیل کا دورہ کیا 

حسین محتشم
پونچھ// سپریم کورٹ کی ہدایات کی تعمیل کرتے ہوئے کورٹ آف انڈیا اور ڈسٹرکٹ لیگل کے تیار کردہ پروٹوکول کے مطابق ضلع لیگل سروس اتھارٹی پونچھ نے انڈر ٹرائل ریویو کمیٹی (یو ٹی آر سی) کے تحت ڈسٹرکٹ جیل پونچھ میں زیرحراست قیدیوں کے انفراسٹرکچر ، بنیادی ضروریات اور مقدمات کا جائزہ لینے کیلئے نئی کمشنر ڈسٹرکٹ جیل پونچھ کا دورہ کر کے وہاں کا معائنہ کیا۔ ریوویو کمیٹی میں اشوک کمار شوان قابل چیئرمین ڈسٹرکٹ لیگل سروسز اتھارٹی پونچھ (پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج) پونچھ ، وجاہت حسین کاظمی ، سب جج/ سیکرٹری ڈسٹرکٹ لیگل سروس اتھارٹی پونچھ، مقبول احمد پبلک پراسیکیوٹر ، بار صدر ایڈوکیٹ معروف خان کے علاوہ دیگر افسران اور اہلکاروں اور پولیس عملے نے جیل کا دورہ کیا۔دورے کے دوران کمیٹی نے نئے سی کا جائزہ لیا۔ اس دوران پونچھ میں ڈسٹرکٹ جیل کی تعمیر اور تعمیر کمیٹی نے بنیادی ضروریات کا بھی جائزہ لیا۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے

July 5, 2025
پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?