Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

تعلیمی اداروں کے ’بہترین مدرسین‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 28, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر// سرکار نے جموں کشمیر کے اسکولوں،کالجوں اوریونیورسٹیوں میں تعینات مدرسین کی حوصلہ افزائی کیلئے بہترین تدریسی سہولیات اور بہتر اساتذہ ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔سرکار کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر میں اسکولوں،کالجوں اوریونیورسٹیوں میں کام کرنے والے سرشار اساتذہ فیکلٹی کی حوصلہ افزائی کے لئے ’’بہترین ٹیچر ایوارڈ‘‘ کی اسکیم جاری کی گئی ہے۔جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہے کہ جموں کشمیر میں ان ایورڈوں کی مجموعی تعداد10ہوگئی  ہے،جن میں کشمیر میں5اور جموں میں بھی اتنی ہی تعداد میں ایورڈ فراہم کئے جائیں گے تاکہ تمام اضلاع اور دور دراز علاقوں کو مواقع فراہم کیے جا سکیں۔ اس انعام میں چاندی کا تمغہ(40گرام) توصیفی سند اور50ہزار روپے کی نقد رقم ہوگی اور ہر سال یہ5 ستمبر کو یوم اساتذہ پر دیا جائے گا۔ سرکار نے اس کیلئے اہلیت کو طے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکول ٹیچر،ماسٹر،لیکچرار اور اسکولوں کے سربراہان، جو کہ جموں و کشمیر کے تسلیم شدہ پرائمری،مڈل،ہائی اورہائیر سیکنڈری اسکولوں میں کام کرتے ہیں، اس میں شامل ہوسکتے ہیں،تاہم تعلیمی منتظمین اور تربیتی اداروں کا غیر تدریسی عملہ ان ایوارڈز کے اہل نہیں ہے۔ حکم نامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ عام سبکدوش اساتذہ بھی اس ایورڈ کے اہل نہیں ہونگے تاہم وہ اساتذہ جنہوں نے کیلنڈر سال کا ایک حصہ (کم از کم چار ماہ کی مدت یعنی 3 اپریل تک ، اسی سال ،جس پر ایوارڈز کا تعلق ہے،کام کیا ہو،  ان پر غور کیا جا سکتا ہے۔آرڈر کے مطابق کنٹریکچول اساتذہ ان ایوارڈز کے لیے قابل غور نہیں ہوں گے۔ ایوارڈوں کیلئے پہلے مرحلے کی جانچ ضلع سطح پر کی جائے گی ۔ضلع سطح کمیٹی 3 اساتذہ سے متعلق اپنی سفارشات پیش کرے گی۔صوبائی سطح کمیٹی20اساتذہ کی سفارشات پیش کرے گی۔یوٹی سطح کی کمیٹی 20 امیدواروں کی فہرست کا جائزہ لے گی،اور شارٹ لسٹ کئے گئے ان امیدواروں کا تازہ احاطہ کرے گی۔ان امیدواروں کو تبادلہ خیال کیلئے بھی طلب کیا جائے گا اور کمیٹی10اساتذہ کو  ایوارڈ کیلئے منتخب کرے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025
صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?