Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

وسائل ہمارے اورہم ہی روزگار سے محروم؛الطاف بخاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 28, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//اپنی پارٹی صدر سید محمد الطاف بخاری نے جموں وکشمیر میں قومی شاہراہ اور پن بجلی پروجیکٹوں کے تعمیری کام پر مامور کمپنیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ جموں وکشمیر کے قدرتی وسائل کا استحصال کرنے والی کمپنیاں مقامی نوجوانوں کو روزگار فراہم نہیں کر رہی ہیں۔ان باتوں کا ذکر انہوں نے پارٹی دفتر گاندھی نگر جموں میںمنعقدہ ایک تقریب میں کیا جس میں کانگریس لیڈر خوشبوبھگت، جموں ایسٹ اسمبلی حلقہ سے بی جے پی خاتون لیڈر سنیتا کنڈل کے علاوہ سابق فائنانشل ایڈوائزر صحت وطبی تعلیم موہن لال کول (گلابی) اور ریٹائرڈ اکاؤنٹس افسر ترسیم سنگھ منہاس نے  پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ بخاری نے اِ ن کا خیر مقدم کرتے ہوئے اُمیدظاہر کی کہ کٹھوعہ اور سانبہ اضلاع میں زمینی سطح پر پارٹی کیڈر مضبوط ہوگا۔ انہو ںنے  پارٹی لیڈران وکارکنان کو ہدایت دی کہ وہ لوگوں خاص کر سماج کے کمزور طبقہ جات کی سماجی، تعلیمی اور سیاسی بہتری کے لئے کام کریں۔ انہوں نے کہاکہ لوگوں میں اعتماد سازی کی بحالی کے لئے بلا امتیاز کام کرنا ضروری ہے کیونکہ دیگر سیاسی جماعتوں کے کھوکھلے اور جذباتی نعرؤں کی وجہ سے لوگوں کا اعتماد اُٹھ چکا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ جموں وکشمیر میں منتخب حکومت کی عدم موجودگی میں لوگوں کے اندر مایوسی اور بے بسی میں اضافہ ہورہا ہے، لہٰذا اِس کے لئے ضروری ہے کہ بلاتاخیر اسمبلی انتخابات کرائے جائیں اور ریاستی درجہ بحال ہو۔ الطاف بخاری کا کہنا تھاکہ اپنی پارٹی لوگوں اور حکومت کو سچ بتانے پر یقین رکھتی ہے، جموں وکشمیر قدرتی وسائل سے مالامال ہے لیکن بدقسمتی سے وہ غیر مقامیوں کو دیئے جارہے ہیں اور مقای نوجوانوں کو اِس کا فایدہ نہیں مل رہا۔ انہوں نے کہاکہ نوجوانوں کو کمپنیاں پروجیکٹوں میں روزگار نہیں فراہم کر رہی ہیں، کمپنیاں جوکہ اِن وسائل کا استعمال کر کے کمائی کر رہی ہیں، اُس کا تصرف متعلقہ علاقوں میں مقامی لوگوں کی فلاح وبہبودی کے لئے کیاجانا چاہئے، تاہم ایسا ہو نہیں رہا۔ انہوں نے کہا’’وہ ہمارے آبی وسائل کو استعمال کر رہے ہیں لیکن پھر بھی ہمیں بجلی اُن سے خرید کرلینا پڑ رہی ہے‘‘۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز میں بھرتی کے عمل میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف، تحقیقات جاری:اے سی بی
تازہ ترین
چنار کور کمانڈر نے شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
تازہ ترین
ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار

July 1, 2025
تازہ ترینکشمیر

رشوت خوری کے خلاف کریک ڈاؤن،انسدادِ بدعنوانی بیورو نے ڈی ڈی سی ممبرکو ساتھی سمیت گرفتار کیا

July 1, 2025
کشمیر

۔8ہزار لوگوں کیلئے ایک ڈاکٹر جموں وکشمیر میں 5603ڈینٹل ڈاکٹر بیکار

June 30, 2025
کشمیر

گرمی کی شدید لہر جاری، سرینگر میں پارہ34.5ڈگری ۔1سے5اور6سے 8جولائی کو بارش اور تیز آندھی کا امکان

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?