Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
شہر نامہ

مہجور نگرپل سے کرسو راجباغ بنڈ کی کشادگی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 1, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// سرینگر میںمہجور نگرپل سے کرسو راجباغ بنڈ کو کشادگی کرنے والے راستے پر گزشتہ2برسوں سے کام بند ہے،جس کے نتیجے میں اس منصوبے پر کام تعطل کا شکار ہوگیا ہے۔ 2014میں آئے تباہ کن سیلاب کے بعداس منصوبے کے تحت اس سڑک کے دونوں اطراف میں جائز یاناجائز تجاوزات وتعمیرات ہٹانے کی ایک مہم شروع کی گئی ۔مقامی لوگوں کے مطابق حکومت نے اس سڑک کی تعمیر وتجدید کاکام محکمہ تعمیرات عامہ یعنی محکمہ آراینڈبی کے سپردکردیا ۔متعلقہ محکمہ نے اس روڑ کی تعمیروتجدید کے کام کا تخمینہ لگاکر کام کی الاٹمنٹ کیلئے ٹینڈرجاری کئے اورباضابطہ ٹینڈرنگ کے ذریعے اس روڑ کی کشادگی نیز سولنگ وتارکول بچھانے کاکام الاٹ کردیا ۔مقامی لوگوںنے بتایاکہ شیخ محلہ سے کرسوبنڈ روڑ کی کشادگی ،تعمیر اورتجدید کاکام شروع کیاگیااوراس سے پہلے مقامی لوگوں نے درجنوںکی تعدادمیں رہائشی مکانات وکمپلیکسوں کے حصے اوردکانات مہندم کردئے تاہم ابھی بھی کچھ مخصوص افرادنے انہدامی کام مکمل نہیں کیا ہے۔ اسکے باوجود لگ بھگ 4سال قبل شہر سرینگرکے بالائی علاقوں بشمول نوگام، رام باغ ،باغات ،چھانہ پورہ ،نٹی پورہ اور دیگرملحقہ علاقوں سے لالچوک یاڈلگیٹ وغیرہ جانے والی نجی ومسافر گاڑیوں کیلئے اس متبادل یابائی پاس روڑکی تعمیروتجدید کاکام شروع کیاگیا اورمتعلقہ ٹھیکیدارنے کام جاری رکھا ۔لوگوں نے کہاکہ ناجائز تجاوزات وتعمیرات کوہٹانے کے بعداس سڑک میں شامل ہونے والے دونوں کناروں کے حصوںکی بھرائی کاکام شروع کیاگیا،جس کے بعدان حصوں پر سولنگ اورروڑی بھی ڈالی گئی لیکن پھرکام اچانک ہچکولے کھانے کے بعدرُک گیا۔سال2020سے کام بندپڑا ہے یاالتواء میں ڈالدیا گیاہے ۔لوگوں نے چیف انجینئرمحکمہ آراینڈ بی کشمیر سے اپیل کی کہ وہ کرسوراجباغ بنڈروڑکی تعمیروتجدید کے رُکے پڑے کام کوبحال کرنے کے احکامات صادر کریں تاکہ مقامی آبادی کوآنے والے موسم سرما میں مشکلات کاسامنا نہ کرناپڑے نیز یہ روڑشہر کے بالائی علاقوں سے سیول لائنز ،ڈلگیٹ اورسونہ وار جانے والی نجی ومسافر گاڑیوں کیلئے متبادل یابائی پاس روڑبن سکے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایلن این ای ای ٹی ریپیٹر بیچ 14 مئی سے| آل انڈیا رینک کی بنیاد پر فیس میں 90% تک سکالرشپ
کشمیر
یوم مادر:کشمیر کی مائیں جو ہر بحران میں مضبوط رہیں
کشمیر
ماروگ رام بن میں شاہراہ کا بڑا حصہ دھنس گیا | دونوں طرف سے ٹریفک بند ،فوری بحالی ممکن نہیں
خطہ چناب
کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی
شہر نامہ

Related

شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025
شہر نامہ

سرینگر سیکریٹریٹ میں 5مئی سے کام کاج شروع کریں حکومت کی انتظامی سیکریٹریوں اور سینئرافسران کو ہدایت

April 30, 2025
شہر نامہ

اہم سیاحتی مقامات مکمل طور پر فعال، سیاحتی سرگرمیاں متاثر نہیں غیر محفوظ علاقوں میں باغات بند ،خطرے کی کوئی وجہ نہیں :حکام

April 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?