Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔10دن بعدکورونا متاثرین کی تعداد پھر 100کے پار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر //26ستمبر کے بعد پہلی مرتبہ جموں و کشمیر میں مسلسل دوسرے دن بھی اموات کا سلسلہ جاری رہا ۔ پیر کو جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 2افراد فوت ہوگئے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4438تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران کورونا وائرس سے روزانہ متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ سوموار کو کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 34ہزار173ٹیسٹ کئے گئے جن میں8مسافروں سمیت مزید 110افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ جموں و کشمیر میں متاثرین کی تعداد 3لاکھ 32ہزار 457تک پہنچ چکی ہے۔ اس سے قبل 22اکتوبر کو جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 100سے زیادہ تھی۔  جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 110افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں جموں میں 18جبکہ کشمیر میں 92افراد متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثر ہونے والے 92افراد میں ایک بیرون ریاستوں سے سفر کرکے وادی پہنچا جبکہ دیگر 91افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر میں متاثر ہونے والے 92افراد میں سب سے زیادہ سرینگر میں 42، بارہمولہ میں 21،بڈگام میں 5، پلوامہ میں 1،کپوارہ میں 4، اننت ناگ میں 4،بانڈی پورہ میں 3، گاندربل میں 3، شوپیان میں 1جبکہ کولگام میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے۔کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 8ہزار 96ہوگئی ہے۔ اس دوران کشمیر میں مزید 2افراد کورونا وائرس سے فوت ہوگئے۔ مرنے والوں میں ایک سرینگر اور ایک شوپیان سے تعلق رکھتا ہے۔ کشمیر میں متوفین کی مجموعی تعداد 2262ہوگئی ہے۔ جموں صوبے کے کٹھوعہ، سانبہ،کشتواڑ اور رام بن میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے جبکہ 6اضلاع میں 18افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ جموں صوبے میں متاثر ہونے والے 18افراد میں 7بیرون ریاستوں سے سفر کرکے جموں پہنچے جبکہ دیگر 11افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے کے 18متاثرین میں ضلع جموں میں 4، ادھمپور میں 2، راجوری میں 5،ڈوڈہ میں1، پونچھ میں 5 اور ریاسی میں ایک کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 24ہزار 136تک پہنچ گئی ہے۔ جموں صوبے میں مسلسل تیسرے دن بھی کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔  جموں صوبے میں متوین کی مجموعی تعداد 2176نی ہوئی ہے۔  
 

ملک میں10,423نئے کیسز

443ہلاکتیں

یو این آئی
 
نئی دہلی//ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 10 ہزار سے زیادہ کیسز درج کیے گئے ہیں اور اس دوران صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ رہنے سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 98.21 فیصد ہو گئی ہے ۔ پیر کے روز 52 لاکھ 39 ہزار 444 افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے اور اب تک ایک ارب چھ کروڑ 85 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو کووڈ کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔منگل کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 10,423 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 3,42,96,237 ہو گئی ہے ۔ اس دوران 15,021 مریضوں کے صحتیاب ہونے سے اس وبا کو شکست دینے والوں کی کل تعداد بڑھ کر3,36,83,581 ہو گئی ہے ۔ ایکٹو کیسز 5041 کم ہو کر ایک لاکھ 53 ہزار 776 رہ گئے ہیں ۔ اسی عرصے میں 443 مریضوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد چار لاکھ 58 ہزار 880 ہو گئی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شمالی فوج کے کمانڈر کی ایل جی منوج سنہا سے ملاقات، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
تازہ ترین
سرینگر میں ٹی آر سی کے قریب دلخراش سڑک حادثہ ،دو نوجوان جاں بحق
تازہ ترین
پائن لیبز کے اشتراک سے جے کے بینک نے RuPay کریڈٹ کارڈ متعارف کروا دیا
تازہ ترین
ہندوستان نے اروناچل کے مقامات کے نام کی تبدیلی کو چین کی جانب سے ایک فضول اور مضحکہ خیز کوشش قرار دیا ہے
تازہ ترین

Related

کشمیر

شکور کیلر شوپیان جنگلاتی علاقہ میں مسلح تصادم|| 3مطلوب ملی ٹینٹ ہلاک

May 13, 2025
کشمیر

لوگ جنگ بندی کے متمنی، ٹی وی اینکر نہیں نقصان کا تخمینہ کل تک مکمل کر لیا جائے گا:وزیر اعلیٰ

May 13, 2025
کشمیر

تعلیمی سرگرمیاں بحال ،بیشتر سکول اور کالج کھل گئے سرحدی علاقوں میںفی الحال بند،18مئی تک کشمیریونیورسٹی کے امتحانات ملتوی

May 13, 2025
کشمیر

پہلگام حملہ ۔3 ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں، 20لاکھ کا انعام

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?