پلوامہ// پلوامہ کے للہار علاقے میںسنیچر اور اتوار کی درمیانی رات کو نا معلوم افراد نے ایک ٹپرزیر نمبرJK01R-9135کو آگ لگا دی ۔مقامی لوگوں کے مطابق ٹپرکے مالک کی شناخت فردوس احمد بٹ ولد غلام رسول ساکن للہار کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس نے اس حوالے سے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے ۔