Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

شامی دنیا کے تین بہترین گیندبازوں میں سے ایک:وراٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سنچورین//ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے محمد شامی کو اس وقت دنیا کے بہترین تین گیند بازوں میں سے ایک قرار دیا ہے ۔ انہوں نے میچ کے بعد کہا، ‘‘مجھے خوشی ہے کہ شامی نے اپنا 200واں وکٹ حاصل کیا اور میچ پراپنا اثر ڈالا۔’’ ہندوستان کی جنوبی افریقہ پر 113 رنوں سے جیت میں شامی نے پہلی اننگ میں پانچ اور دوسری میں تین وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے ہندوستانی گیندبازی لائن اپ کا بیڑا اس وقت بھی اٹھایا جب چوٹ کے سبب جسپریت بمراہ تقریباً دو گھنٹے تک میدان سے دور رہے ۔ وراٹ کوہلی نے کہا، "شامی ایک ورلڈ کلاس گیند باز ہیں۔ میرے لئے تو وہ موجودہ وقت کے بہترین تین گیند بازوں  میں سے ایک ہیں۔ ان کی مضبوط کلائیاں، ان کی سیم پوزیشن اور مسلسل ایک ہی لینتھ پر گیندبازی انہیں بہترین بناتی ہے ۔ کپتان نے پوری فاسٹ باؤلنگ لائن اپ کی تعریف کی اور کہا، ‘‘جس طرح سے تمام گیند بازوں نے گیند بازی کی، وہ بہترین ہے ۔ یہ صرف اس میچ کی بات نہیں ہے ، وہ لگاتار دو تین سالوں سے ایساکر رہے ہیں۔ بارش سے متاثرہ اس میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاتھا۔ اس دن ہندوستانی سلامی بلے بازوں نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان کو فیصلہ کن اسکور بنانے میں مدد کی۔ وراٹ نے کہا، "پہلے بلے بازی کرنا ایک مشکل چیلنج تھا، لیکن مینک اور راہل نے بہترین نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔ ہمیں معلوم تھا کہ اگر ہم 300 سے 320 تک اسکور کر سکتے ہیں تو ہم میچ میں آگے ہوں گے ۔ ہمیں اپنے باؤلنگ یونٹ پر پورا بھروسہ تھا کہ وہ اس اسکور کا اچھی طرح دفاع کر سکیں گے ۔ سنچورین میں ہندوستان کی یہ پہلی جیت ہے ۔ اب ہندوستان کی نظریں جنوبی افریقہ میں اپنی پہلی سیریز جیتنے پر ہیں۔ وراٹ نے کہا، "یہ ہمارے لیے ایک بہترین شروعات ہے ۔ ایک دن بارش میں دھل جانے کے باوجود ہم نے زبردست کرکٹ کھیلی اور جیت حاصل کی۔ جنوبی افریقہ کرکٹ کھیلنے کے لیے ایک مشکل جگہ ہے ، لیکن گزشتہ دورے میں جوہانسبرگ میں ملی جیت نے ہمیں بہت زیادہ اعتماد دیاتھا۔ یہ ایک ایسا گراؤنڈ ہے جہاں ہم کھیلنا بہت پسند کرتے ہیں۔ قابل ذکرہے کہ دوسرا ٹیسٹ میچ جوہانسبرگ میں ہونا ہے ، جہاں ہندوستانی ٹیم نے 2018 کے دورے میں اپنی واحد جیت درج کی تھی۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?