Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

دنیا کے متعدد ممالک میں اومیکرون کا پھیلاو جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 3, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جنیوا،2جنوری//دنیا کے کئی ممالک میں اومیکرون کا پھیلا ئوجاری ہے، کورونا ویرینٹ کیسز کی تعداد لاکھوں میں سامنے ا?رہی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں مزید 4 لاکھ تینتالیس ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ فرانس میں سوا لاکھ سے زائد کیسز کے باوجود پابندیاں نہیں لگائی گئیں۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہنوم نئے سال پر عالمی برادری کی مدد سے کورونا کو ہرانے کے لیے پرعزم ہیں۔برطانیہ میں کی گئی تحقیق کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے مقابلے میں اومیکرون ویرینٹ سے متاثر افراد کے اسپتال میں داخل ہونے کا امکان تقریباً پچاس فیصد کم ہو جاتا ہے، اومیکرون سے تحفظ کے لیے ویکسین کی دو خوراک لگوانے والے افراد کا اسپتال میں داخل ہونے کا خطرہ 65 فیصد کم ہو جاتا ہے۔رپورٹس کے مطابق جانوروں پر کی جانے والی ایک تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ گزشتہ ویرینٹ کے مقابلے اومیکرون پھیپھڑوں کو کم نقصان پہنچ رہا ہے۔ برطانیہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 1,62,572 نئے کیسز درج کیے گئے ہیں، اس کے ساتھ ہی اب تک اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1,31,00,458 ہو گئی ہے۔ہفتہ کو جاری کردہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اسی عرصے کے دوران یہاں اس مہلک وائرس کی وجہ سے 154 مریض ہلاک ہوئے، جس سے اس  ملک میں کووڈ-19 کی وجہ سے جان گنوانے والوں کی تعداد 1,48,778 ہو گئی ہے۔ اس وقت یہاں کے مختلف اسپتالوں میں 11,918 کورونا مریض داخل ہیں۔ جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووِڈ-19) کے 3،833 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 6,39,083 ہو گئی ہے۔اس ہفتے کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کی وجہ سے اتوار کو 3833 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ ہفتہ کو 4,415 افراد متاثر ہوئے تھے۔ ابھی حال ہی میں  کورونا وائرس کا پھیلاؤ سیول میٹروپولیٹن علاقے میں چھوٹے کلسٹر انفیکشنز کی وجہ سے ہوا۔نئے کیسز میں سے 1,127 لوگ سیول کے رہائشی ہیں۔ کیونگی صوبے اور مغربی بندرگاہی شہر انچیون میں نئے متاثرہ افراد کی تعداد بالترتیب 1,244 اور 231 رہی۔نئے کیسز میں بیرون ملک سے آنے والے 150 افراد متاثر پائے گئے ہیں جس کے ساتھ ان کی تعداد 17595 ہوگئی ہے۔اب تک 1207 افراد کورونا کی نئی شکل اومیکرون سے متاثر پائے گئے ہیں جن میں سے 602 بیرون ملک سے آئے ہیں اور 605 مقامی لوگوں کے رابطے میں آنے سے متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرین کی تعداد گزشتہ روز کے مقابلے 93 زیادہ ہے۔ہفتہ تک ملک میں سنگین مریضوں کی تعداد 25 سے کم ہو کر 1,024 ہو گئی ہے اور اس وبا سے مزید 69 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 5,694 ہو گئی ہے۔ جنوبی کوریا میں کورونا سے اموات کی شرح 0.89 فیصد ہے۔جنوبی کوریا میں اب تک تقریباً 4,42,82,723 اہل آبادی کو کورونا کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے جو کل آبادی کا 86.2 فیصد ہے جبکہ دونوں خوراک لینے والے افراد کی تعداد 4,26,01,615 ہے اور یہ شرح  83 فیصد ہے۔ویلنگٹن، 2 جنوری (یو این آئی/ڑنہوا) نیوزی لینڈ کی سرحد پر اومیکرون کے دو نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اس ملک میں کورونا کے نئے  ویرینٹ کی تعداد بڑھ کر 90 ہو گئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025

روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ

July 5, 2025

ٹیکساس میں سیلاب سے 24اموات

July 5, 2025
بین الاقوامی

پاکستان میں عمارت زمین بوس | 14افراد ہلاک،امدادی کاروائیاں جاری

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?