Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

پرنسپل سیکرٹری سکول ایجوکیشن نے سکولوں کا دورہ کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 29, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//پرنسپل سیکرٹری اسکول ایجوکیشن بی کے سنگھ نے گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری سکول بخشی نگر اور گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول چھنی ہمت کا دورہ کر کے اسکولوں کے روز مرہ کے کام کا جائیزہ لیا ۔ ان کے ہمراہ جموں وکشمیر بورڈ آف سکول ایجوکیشن کی چیئرپرسن وینا پنڈتا ، ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن جموں ڈاکٹر روی شنکر شرما ، جوائنٹ ڈائریکٹر ایس سی ای آر ٹی سریندر کمار ، سی ای او جموں سورج سنگھ راٹھور ، ڈی آئی ای ٹی پرنسپل جموں روشن لال اور محکمہ سکولی تعلیم کے دیگر افسران بھی موجود تھے ۔ انہوں نے لائیبریریوں ، سائینس لیبارٹریوں ، کمپیوٹر لیبارٹریوں ، کلاس رومز کا معائینہ کیا اور عملے کے ارکان اور طلباء کے ساتھ بات چیت کی تا کہ طلباء اور اساتذہ کو خاص طور پر کووڈ 19 کی وجہ سے درپیش مسائل کی ایک بڑی تعداد کا اندازہ لگایا جا سکے ۔ پرنسپل سیکرٹری نے اساتذہ اور طلباء کو یقین دلایا کہ ان کی مدد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی اور ہر ایک طالب علم محکمہ سکولی تعلیم کیلئے اہم ہے اور اس مشکل وقت میں ان کی مدد کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی ۔ انہوں نے تدریسی طبقے سے کہا کہ وہ متاثر ہونے والے تعلیمی فریم ورک کو دوبارہ پٹری پر لانے کیلئے اپنا تعاون دیں ۔ چئیر پرسن جے کے بوس نے کہا کہ بوس طلباء اور ان کے والدین کی ضروریات اور توقعات کو پورا کرنے کیلئے خود کو دوبارہ جانچنے اور نئے سرے سے ایجاد کرنے کے مسلسل عمل میں ہے ۔ نظام کو منصفانہ ، شفاف ، تیز تر اور طلباء اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے اوقات میں تقاضوں کے مطابق بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ ٹیکنالوجی متعارف کرائی جا رہی ہے ۔ بعد میں ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن جموں نے جوائینٹ ڈائریکٹر ایس سی ای آر ٹی مسٹر سریندر کمار اور چیف ایجوکیشن آفیسر جموں مسٹر سورج سنگھ راٹھور کے ساتھ گورنمنٹ گرلز ہائیر سکینڈری اسکول گول گجرال کا دورہ کیا ۔ انہوں نے سکول میں نئے نصب شدہ سی سی ٹی وی سسٹم کا افتتاح کیا اور عملے کے ارکان سے کہا کہ وہ تعلیم کو دوستانہ بنانے کیلئے کام کریں جس کیلئے ڈائریکٹوریٹ آف سکول ایجوکیشن ہر ممکن مدد فراہم کرے گا ۔ دورہ کرنے والی ٹیم نے اساتذہ اور طلباء کو درپیش مسائل کا نوٹس لیا اور بروقت حل کی یقین دہانی کرائی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں
سپورٹس
بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے
سپورٹس
پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا
سپورٹس
شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی
سپورٹس

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?