Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

چیف سیکریٹری نے امپارڈ سرینگر میں ’’ ریونیو ایڈمنسٹریشن میں نئی پہل ‘‘ پر آن لائن لیکچر دیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 11, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سری نگر//چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے امپارڈ مین کیمپس سرینگر میں ’ ریونیو ایڈمنسٹریشن میں نئی پہل ‘‘پر ایک ورکشاپ کے دوران ایک آن لائین لیکچر دیا ۔ یہ لیکچر ایک انٹر ایکٹو سیشن کی نوعیت کا تھا اور سیمی ورچوئل ورکشاپ سیریز کا حصہ تھا جو ’’ ڈیزاسٹر پریپیئرڈنس ، ریونیو کورٹس ، ڈیجیٹائیزیشن  اور ریونیو کے دیگر معاملات ‘‘ پر تھا جو جے اینڈ کے امپارڈ میں 8 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا ۔ورکشاپ کا مقصد شرکاء کو دوسرے ریونیو افسران کے ساتھ بات چیت کا موقع فراہم کرنا تھا ۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ چونکہ ریونیو افسران کو قوانین پر عمل درآمد کرنے کی ضرورت ہے ، اس لئے انہیں مستقل بنیادوں پر استعداد کار میں اضافے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ ورکشاپ کا بنیادی مقصد شرکاء کو ریونیو قوانین کی صحیح معلومات سے آراستہ کرنا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یو ٹی حکومت کا مقصد محکمہ محصولات کو دوسری ریاستوں کیلئے نمونہ بنانا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چونکہ دیہاتوں میں زمینی تنازعات عام ہیں اس لئے ریونیو افسران کو اس طرح کے مسائل کے جلد ازالے کیلئے خصوصی توجہ دینی چاہئیے ۔ انہوں نے ایسے معاملات کو حل کرنے کیلئے ایک موثر ریونیو ڈسپیوٹ ریڈریسل سسٹم قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ انہوں نے ریونیو ریکارڈز کے موثر انتظام کی ضرورت پر بھی زور دیا اور اس کے علاوہ متعلقہ حکام کے ذریعے ملک کے مختلف حصوں میں لاگو کئے جانے والے محصولات سے متعلق بہترین طریقوں کو سیکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا ۔ چیف سیکرٹری نے ریونیو کو سب سے اہم سرکاری ادارہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ریونیو افسران زمینی تنازعات کا موثر طریقے سے فیصلہ کرتے ہیں تو زمینی تنازعات سے متعلق کوئی امن و امان کا مسئلہ سامنے نہیں آئے گا ۔ چیف سیکرٹری نے ڈویژنل کمشنر سے کہا کہ وہ تمام اراضی مالکان کے موبائل فون نمبر کو سہ زبانی لینڈ ریکارڈ پاس بکس میں درج کریں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پٹوار خانوں کو تمام پٹوار حلقوں میں سرکاری عمارتوں میں قائم کیا جانا چاہئیے تا کہ ریونیو اہلکار فزیکلی اور ورچوئل دونوں صورتوں میں دستیاب رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جلد بازی ، کارکردگی اور شفافیت تمام ریونیو اہلکاروں کی پہچان ہونی چاہئیے ۔ چیف سیکرٹری نے ریونیو ریکارڈ کی تازہ کاری میں جدید ترین ٹیکنالوجی  بروئے کار لانے پر زور دیا ۔ بعد میں انٹر ایکٹو سیشن کے دوران چیف سیکرٹری نے شرکاء سے سوالات کئے ۔ مالیاتی کمشنر ریونیو جنہوں نے آن لائین تقریب میں شرکت کی ، نے اس اہم ورکشاپ کے انعقاد میں جے اینڈ کے امپارڈ کی کوششوں کو سراہا ۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ اس طرح کی ورکشاپس ضلعی سطح پر منعقد کی جانی چاہئیں تا کہ محکمہ کے فرنٹ لائین اہلکاروں تک ریونیو کے معاملات سے متعلق آگاہی پہنچ سکے ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل جے اینڈ کے امپارڈ سوربھ بھگت اور ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے بھی موجود تھے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

کشمیر

۔5برسوں سے لگاتار خشک موسم ۔ 2024کی طرح 2025کے 6ماہ میں بھی بارش کی کمی ریکارڈ

July 3, 2025
کشمیر

پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ

July 3, 2025
کشمیر

صاف پانی فراہم کرنے کیلئے پُرعزم :وزیراعلیٰ ۔10 ٹینکروں کے بیڑے کو ہری جھنڈی دِکھاکر روانہ کیا

July 3, 2025
کشمیر

ایس آئی اے کی بجبہاڑہ میں تلاشی ترال میں 2 معاونین گرفتار

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?