Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

پانی سپلائی کا معاملہ ،ویری ناگ اور ڈورو کے بیچ رسہ کشی | سخت سیکورٹی حصار میں نئی پائپ لائن پر کام شروع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 17, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
اننت ناگ //ڈورو میں پانی کی قلت کو دور کرنے کے لئے محکمہ جل شکتی نے قصبہ کے لئے نئی پائپ لائن پر کام شروع کیا جس کے خلاف ویری ناگ میں مکمل بند رہا جبکہ خواتین اور زنانہ پولیس کے بیچ جھڑپیں ہوئی۔ڈورو اور اس کے ملحقہ علاقوں میں گذشتہ کئی سالوں سے پینے کے پانی کی قلت پائی جارہی ہے۔محکمہ جل شکتی نے قصبہ کے لئے  نئی پائپ لائن بچھانے کا کام شروع کیا تھا جس پر قریباً 1 کرورڈ روپے خرچ ہوںگے، تاہم نئی پائپ لائن کو لے کر ویری ناگ اور 10 گاؤں پر مشتمل آبادی جس سے عرف عام میں دھ گام کہا جاتا ہے ،نے یہ کہہ کر اعتراض جتایا کہ نئی پائپ لائن سے مذکورہ دیہات میں آبپاشی کا مسئلہ پیدا ہوگیا۔جس کے بعد نئی اسکیم پر 2 سالوں سے کام بند رہا۔مقامی شہری محمد فاروق کا کہنا تھا کہ ڈورو کے لئے پہلے ہی ویری ناگ چشمہ سے 12 پائپوں سے پانی سپلائی ہوتا ہے تاہم نئی لائن سے پانی کی تقسیم کاری میں مشکلات پیدا ہوںگے اور ساتھ ہی کئی گاؤں کو پانی کی قلت کا سامنا ہوگا۔اس کے علاوہ نئی لائن حد بندی نشان سے آگے ڈالی گئی جو معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔اس بیچ بدھ کے روز انتظامیہ نے قصبہ ڈورو اور ویری ناگ میں دفعہ 144 نافذ کرکے سخت سیکورٹی حصار کے بیچ نئی پائپ لائن پر کام شروع کیا جس دوران یہاں خواتین جمع ہوگئیں اور احتجاج شروع کیا۔ احتجاجی خواتین اور زنانہ پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی جس کے بعد کئی خواتین کو حراست میں لیا گیا۔معاملہ کو لے کر ویری ناگ میں مکمل ہڑتال رہی جبکہ ڈورو اور ویری ناگ میں تمام تعلیمی ادارے بند رہے۔ایس ایس پی اننت ناگ و دیگر افسران نے علاقے کا دورہ کیا اور امن وامان کا جائزہ لیا۔ایس ایس پی نے مقامی سیول سوسائٹی ممبران سے تبادلہ خیال کیا اور یقین دلایا کہ کسی کے ساتھ ناانصافی نہیں ہوگی۔ایس ڈی ایم ڈورو غلام رسول وانی نے بتایا کہ عوامی خدشات صحیح نہیں ہیں، پائپ لائن پر کام مکمل ہونے کے ساتھ ہی پرانی پائپوں کو نکال دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حدبندی سے آگے پائپ بچھانے کا مقصد عوام کو صاف وشفاف پانی فراہم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانی کی تقسیم کاری معاہدے کے مطابق ہوگی لہذا لوگوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ امن وامان کو قائم رکھے اور انتظامیہ کے فیصلے پر اطمینان رکھیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین
بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا
برصغیر

Related

برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025
کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?