Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

بچوں میں آئوڈین کی کمی | وادی کے 4اضلاع میں 10ہزار بچوں پر سروے کا آغاز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 21, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // وادی میں 6سے 12سال کی عمر کے بچوں میںIodineکی کمی سے پیدا ہونے والی گلھڈ(Goitre)کی بیماری کا پتہ لگانے کیلئے گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے شعبہ کیمونٹی میڈیسن نے سروے کا آغاز کیا ہے۔ وادی کے چار اضلاع بانڈی پورہ، گاندربل، کپوارہ اور شوپیان میں 10ہزار 800بچوں پر ہونے والی سروے کے دوران عالمی ادارہ صحت کے قوائد و ضوابط کے تحت گلھڈ کی بیماری اور تھائرائوڈ گیلینڈ(   Gland Thyriod ) میں سوزش پر بھی تحقیق ہوگی۔ مذکورہ سروے کے نگران اور شعبہ کیمونٹی میڈیسن کے سربراہ ڈاکٹر محمد سلیم خان نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا ’’ سروے چار اضلاع میں نجی اور سرکاری سطح پر طبی ادارے میں زیر تعلیم طلبہ کے علاوہ سکولوں سے باہر بچوں پر کیا جائے گا‘‘۔انہوں نے کہا کہ محققین نے ہر ضلع کو 30کلسٹروں میں تقسیم کیا ہے اور ہر کلسٹر میں 90لڑکوں اور لڑکیوں کو شامل کیا گیا ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں 2700بچوں کو سروے کے زمرے میں لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گردن میں موجود تھائرائوڈ میں سوزش اور اس کے خدوخال جاننے کی تشخیص ہوگی، اس کے علاوہ سروے میں شامل ہونے والے 5بچوں میں سے ایک کاsalt ٹیسٹ کیا جائے گا جبکہ ہر 10بچوں میں ایک کے پیشاب کا ٹیسٹ کرکے بچے کے جسم میں موجود Iodineاور نمک کی مقدار کا پتہ لگایاجائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ سروے سے 6سے 12سال کے بچوں میں Iodineکی کمی کے بارے میں اہم معلومات حاصل ہونگیں ، جو صدیوں قبل نمک میںIodineملاکر دور کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں اور علاقوں میں ابھی بھی نمک کے بڑے پتھر استعمال کرنے کا رواج ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں میں لوگوں میں Iodineکی کمی ہوسکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ Iodineکے قدرتی وسائل مٹی اور پانی ہوتا ہے لیکن بارشوں کے دوران مٹی کے کٹائو کی وجہ سے iodineضائع ہوجاتا ہے۔ ڈاکٹر سلیم نے بتایا’ غلط طریقہ سے کھانہ پکانے کی وجہ سےIodine ضائع ہوجاتا ہے۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری :محکمہ صحت کے ملازمین کی تنخواہیں روکی گئیں
تازہ ترین
وادی کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع
تازہ ترین
زندہ شیل تباہ کرنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی کارروائی | عام لوگوں کی حفاظت کیلئے متعدد زندہ شیل ناکارہ بنا دیا گیا
پیر پنچال
مینڈھر میں خوف کا سایہ برقرار، شام پانچ بجے ہی دکانیں بند ہو گئیں خوفزدہ عوام کا بازار کا رْخ کرنے سے گریز، گولہ باری کی یادیں ذہنوں پر نقش
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

جنگ کا دور نہ دہشت گردی کا ملی ٹینسی اور مذاکرات، دہشت اور تجارت ،خون اور پانی ایکساتھ نہیں چل سکتے:وزیر اعظم

May 12, 2025
صفحہ اول

سانبہ اور پنجاب کے کئی شہر ڈرون نظر آئے، بلیک آئوٹ

May 12, 2025
صفحہ اول

ہندو پاک میں ایٹمی جنگ روک دی دونوں ملکوںکو متنبہ کیا لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا:ٹرمپ

May 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?