Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

وقف بورڈ کے اثاثوں کو منفعت بخش بنایا جائیگا: درخشاں اندرابی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 26, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جموں میں ریذیڈنسی روڈ پر اوقاف پالیکہ بازار کمپلیکس عمارت کا افتتاح کیا۔اوقاف پالیکا بازار ایک کثیر المنزلہ کمپلیکس ہے جسے وقف بورڈ نے جموں شہر میں اولین مقام پر وقف اراضی پر تعمیر کیا ہے۔ اس میں تجارتی شاپنگ سینٹرز، آفس کمپلیکس، میٹنگ ہالز اور فوڈ کورٹ کی جگہیں بھی ہیں۔ افتتاح کے فوراً بعد پہلے سے منتخب شدہ الاٹیوں کو  دکانیں فراہم کی گئیں جنہیں بورڈ کی جانب سے الاٹمنٹ کے شفاف عمل کے بعد چنا گیا تھا۔ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے درخشاں اندرابی نے کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ جموں میں پرائم پلیس پر اس طرح کا ایک فائدہ مند عمارت تعمیر کی گئی ہے اور وہ دیکھیں گی کہ پورے یو ٹی میں مختلف اہم مقامات پر اس طرح کے مزید میگا سٹرکچر تعمیر کئے جائینگے۔ انہوںنے کہاکہ جموں و کشمیر وقف کے بے پناہ اثاثے اور جائیدادیں ہیں لیکن ہمیں وقف کے انتظامی نظام کے اندر کام کرنے میں اصلاحات لانی ہوں گی تاکہ ہم آمدنی کے بڑے ذرائع پیدا کر سکیں۔ درخشاں اندرابی نے کہاکہ وقف کو لوگوں کی امنگوں کا بورڈ بنانے کے لئے جلد ہی نئے طریقہ کار اور رہنما خطوط کا مسودہ تیار کیا جائے گا اور ان پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ انہوںنے کہا کہ بہت بڑے اثاثوں اور جائیدادوں پر تجاوزات اور بدانتظامی کی گئی ہے اور بورڈ تجاوزات کو ہٹانے کے لئے فوری ایکشن روڈ میپ بنائے گا اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ وقف کے اثاثوں اور جائیدادوں کا صحیح اور قانونی استعمال کیا جائے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ جموں و کشمیر میں وقف کے انتظام کو ہموار کرنے میں نئے بورڈ کے ساتھ تعاون کریں۔تقریب میں جموں و کشمیر وقف بورڈ کے ممبران سہیل کاظمی اور نواب الدین کے علاوہ ایڈیشنل سیکریٹری ریونیو (حج و اوقاف) مظفر ملک، وقف بورڈ کے سی ای او ڈاکٹر سید ماجد جہانگیر، ایڈمنسٹریٹر مدثر اقبال، بورڈ کی انتظامیہ اور سرکردہ عوامی شخصیات موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین
جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان
تازہ ترین
معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا
تازہ ترین
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر زون پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہیلپ لائن قائم کی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?