Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

پٹرول،ڈیزل کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ | دہلی میں پٹرول 99اور ڈیزل 90کے پار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 28, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی: پٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں آگ لگنے کا لگاتار جاری ہے جاری ہے اور پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں چھ دنوں میں پانچویں مرتبہ اضافہ کیا گیا ہے۔ آئی او سی ایل کی تازہ ترین اطلاع کے مطابق دہلی میں پٹرول 50 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے جبکہ ڈیزل 55 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوا ہے۔ قومی راجدھانی دہلی میں اب پٹرول کے دام 98.61 روپے سے بڑھ کر 99.11 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کے دام 89.87 روپے سے بڑھ کر 90.42 روپے فی لیٹر ہو گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں آج 27 مارچ 2022 کو پٹرول کے داموں میں 53 پیسے فی لیٹر کا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 58 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 113.35 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر اب 113.88 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ وہیں ڈیزل کی قیمت 97.55 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر اب 98.13 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔دریں اثنا، کانگریس پارٹی نے ایندھن قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز دہلی میں طلب کئے گئے پارٹی کے جنرل سکریٹریوں اور ریاستی انچارجوں کے اجلاس کے دوران یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ پارٹی ارکان پارلیمنٹ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں تحریک التوا کے نوٹس پیش کر کے اس مسئلہ پر بحث کرانے کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ اس کے علاوہ حزب اختلاف کیقبل ازیں، مرکزی وزیر نتن گڈکری نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر وضاحت پیش کرتے ہوئے اسے درست قرار دیا ہے۔ گڈکری نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں متاثر ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ صورتحال حکومت کے قابو سے باہر ہے۔خیال رہے کیہ 10 مارچ کو پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان تھا، تاہم پٹرولیم کمپنیوں نے 22 مارچ سے قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ شروع کر دیا۔ ہندوستانی پٹرولیم مارکیٹنگ کمپنیوں نے 24 مارچ کو چھوڑ کر گزشتہ 6 دنوں سے ہر روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

برصغیر

زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی کی شرح اموات عالمی اوسط سے بہتر | خواتین اور مردانہ جنسی تناسب 899سے بڑھ کر 913پہنچ گیا

May 11, 2025
برصغیر

۔32ہوائی اڈے مسافرطیاروں کیلئے 15مئی تک بند

May 11, 2025
برصغیر

دہشت گردی سے کوئی سمجھوتہ نہیں :جے شنکر

May 11, 2025
برصغیر

سرحدی صورتحال اور آپریشنل تیاریاں | مودی نے 24گھنٹوں میں دوبار جائزہ لیا

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?