Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
صفحہ اول

’’3روزہ ماتمی ہڑتال،17کو بادامی باغ چلو کی کال‘‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 16, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر //مشترکہ مزاحمتی قائدین سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے  پلوامہ میں معرکہ آرائی کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے شہریوں شہید شاہباز علی ، سہیل احمد، لیاقت احمد ، مرتضی ، عامر احمد پالا ، عابد حسین لون اور تین عسکریت پسندوںکو انتہائی بے دردی سے شہید اور درجنوں افراد کو شدید طور پر زخمی کر دینے کے واقعہ کو بدترین ریاستی دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہوئے آگ و آہن کے اس خونین کھیل میں کشمیریوں کی نسل کشی کیخلاف تین روزہ ماتمی ہڑتال کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا  ہے کہ17 دسمبر2018 بروز سوموار پوری قیادت عوام کے ساتھ بادامی باغ کنٹونمنٹ سرینگر کا رُخ کریں گے جہاں فوج کے کور کمانڈر کے سامنے اپنے کو پیش کرکے انہیں اجتماعی طور کشمیریوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے کہیں گے کیونکہ حکومت ہند کے ایما پرہی بھارتی افواج نے کشمیریوں کو چن چن کر قتل کرنے کا منصوبہ بنا رکھا ہے اس لئے انفرادی طور پر ہمیں مارنے کے بجائے مذکورہ دن اور تاریخ میں وہ اجتماعی طور ہی کشمیریوں کو قتل کرکے اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کریں۔انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی نسل کشی قیادت اور نوجوانوںکو پشت بہ دیوار کرنے اور قتل و غارت گری کے خونین کھیل کو اب ٹھنڈے پیٹوں ہرگز برداشت نہیں کیا جاسکتا اس لئے عوامی جان و مال کے تحفظ اور سلامتی کیلئے 17 دسمبر کے حوالے سے دیئے گئے پروگرام پر من و عن عمل آوری ناگزیر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فورسزکالے قوانین  کے بل پر جواب دہی  کے تصور سے بالا تر ہوکر کشمیر میں کھلے عام بربریت اور جارحیت کا ننگا مظاہرہ کررہی ہے اور یہاں کی ہر صبح، صبح کربلا اور ہر شام شام غریباں کا منظر پیش کررہی ہے ۔قائدین نے کہا کہ ایک مذموم منصوبے کے تحت حکومت ہند اپنی بے لگام فورسز کے ہاتھوں کشمیریوں کی نسل کشی کی مہم کو آگے بڑھا رہی ہے اور سرکاری فورسزنے حق و انصاف پر مبنی جدوجہد میں مصروف قوم کیخلاف باقاعدہ جنگ چھیڑ رکھی ہے ۔دریں اثنا محمد یاسین ملک سنیچر کو فلورنس اسپتال طبی معائنہ کرنے کیلئے گئے جہاںوہ پولیس گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہوگئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دھماکہ خیز مواد کی محفوظ تلفی کے بعد 6 دیہات کے مکینوں کو گھروں کولوٹنے کی اجازت 11 دیہات میں مواد کی موجودگی پر پولیس کی جانب سے احتیاطی انتباہ
تازہ ترین
کئی دن کی معطلی کے بعد سرینگر ایئرپورٹ پرکل سے پروازوں کی بحالی کا امکان
تازہ ترین
ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز آج بات چیت کریں گے
برصغیر
وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری
تازہ ترین

Related

صفحہ اول

جنگ بندی پر ہندو پاک کی رضامندی کے بعد | سرحدوں پربندوقیں خاموش صورتحال پرسکون، ڈرون ، میزائل اور لڑاکا طیاروں کی کوئی سرگرمی نہیں ہوئی

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
بین الاقوامیصفحہ اول

لاکھوں مر سکتے تھے: ٹرمپ | پاک بھارت دشمنی کے خاتمے کی تعریف ،کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?