Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچالتازہ ترین

مغل روڈ پر 20 سالہ نوجوان پہاڑی سے گر کر لقمہ اجل

Mazar Khan
Last updated: April 19, 2024 9:15 pm
Mazar Khan
Share
1 Min Read
SHARE

عشرت حسین بٹ

پونچھ// مغل شاہراہ پر بکریاں چراتے ہوئے ایک پہاڑی سے گر کر ضلع گاندر بل کا ایک 20 سالہ نوجوان لقمہ اجل بن گیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جمعہ کو سہ پہر مغل شاہراہ پر پنار پل کے قریب گاندربل ضلع سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان بکریاں چراتے ہوئے پہاڑی سے پھسل کر گرنے سے لقمہ اجل بن گیا ہے۔
ایس ایچ او سرنکوٹ مختار علی نے بتایا کہ متوفی مغل شاہراہ پر پنار پل کے نزدیک بکریاں چرا رہا تھا کہ اس کا پاوں پھسل گیا اور وہ گر کر موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔
انہوں نے متوفی کی شناخت سلطان ولد فاروق سالانہ کنگن ضلع گاندر بل کے طور پر کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پولیس کی مدد سے متوفی کی نعش کو قانونی لوازمات کے لیے سب ضلع ہسپتال سرنکوٹ پہنچایا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اسمبلی انتخابات 2024سے پہلے سیکورٹی فورسز کیلئے شیڈوں کی تعمیر ٹھیکیدار رقومات کی عدم ادائیگی سے پریشان، الیکشن حکام پر ٹال مٹول کا الزام
خطہ چناب
گول مہور شاہراہ پر ٹیمپو حادثہ ،10زخمی ہسپتال میں عدم سہولیات پر عوام کااظہار تشویش
خطہ چناب
ضلع رام بن میں بارشوں سے لوگوں کو گرمی شدت سے راحت قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دوطرفہ نقل و حمل بلا خلل جاری
خطہ چناب
جموں میں بارشوں کے بعد موسم خوشگوار
جموں

Related

پیر پنچال

طوفانی گرمی میں سکولی بچوں نے چھٹیوں کے بعد دریا کا رخ کر لیا گرمی سے نجات کیلئے دریا کنارے نہانے اور کھیلنے کا سلسلہ شروع

June 16, 2025
پیر پنچال

۔2029میں نریندر مودی چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے: رویندر رینہ

June 16, 2025
پیر پنچال

بھاجپا، این سی کے بعد ڈی پی اے بھی سیاسی میدان میں سرگرم مسجد و عیدگاہ کو سیاسی ہتھکنڈہ نہ بنایا جائے، زیارتگاہوں کو وقف میں شامل کرنے کا مطالبہ

June 16, 2025
پیر پنچال

پونچھ ڈگری کالج میں تزئین و آرائش کے بعد سدبھاؤنہ ہال کا افتتاح آرمی کے زیر اہتمام بیڈمنٹن نمائشی میچ، طلباء اور این سی سی کیڈٹس کی بھرپور شرکت

June 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?