سرینگر// انتظامیہ نے لیفٹیننٹ گورنر کے سیکریٹریٹ میں تعینات سپیشل سیکریٹری کے علاوہ انچارج ایگزیکٹو واسٹنٹ ایگزیکٹو اور اسٹنٹ انجینئروں کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی ہیں۔ عمومی انتظامی محکمہ کے کمشنر سیکریٹری منوج کمار دیویدی کی جانب سے جمعرات کو جاری حکم نامہ میں کہا گیا کہ لیفٹیننٹ گورنر کے ایوان میں تعینات خصوصی سیکریٹری کرشن لعل کا تبادلہ عمل میں لاکر انہیں ڈائریکٹر شیپ ہسبنڈری جموں تعینات کیا گیا۔اس دوران کمشنر سیکریٹری محکمہ آب(جل شکتی) ایم راجیو نے51انجینئروں کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی۔حکم نامہ کے مطابق اس فہرست میں16انچارج ایگزیکٹو انجینئروں کے علاوہ26انچارج اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر اور9انچارج اسسٹنٹ انجینئر بھی شامل ہیں۔ آرڈ ر کے مطابق انچارج ایگزیکٹیو انجینئروں میں شامل روی بخشی کو ایم آئی سی ڈی جموں،ائے آر حجام کو پی ایچ ای میکنکل رورل ڈویژن سرینگر، راجہ یوسف علی کو اپنی خدمات کے علاوہ میکنکل ڈویژن سوپور کا اضافی چارج دیا گیا جبکہ رمیش کمار کو پی ایچ ای میکنکل ڈویژم کھٹوعہ اور اشونی کمار پادھا کو پی ایچ ای میکنکل ڈویژن سرینگر میں تعینات کیا گیا۔ سنجے بزاز کو پی ایچ ای میکنکل خریداری ڈویژن جموں،راجندر کمار ترسل کو پی ایچ ای ایم اینڈ پی ڈیژن سرینگر، ترن کمار ارورا کو پی ایچ ای میکنکل جی ڈبلیو ڈی ڈویژن جموں شارک دیو سنگھ کو پی ایچ ای میکنکل ڈویژ ادھمپور، ایس بہادر سنگھ کو پی ایچ ای میکنکل ڈویژ ساوتھ اونتی پورہ، گنجیت سنگھ کو میکنکل آبپاشی ڈویژن اننت ناگ، جسبیر سنگھ کو میکنکل اریگیشن ڈویژن بارہمولہ، غیاث الدین کو میکنکل اری گیشن ڈویژن شادی پورہ، وجے سمن گپتا کو پی ایچ ای میکنکل ڈویژن ساوتھ جموں ٹی ائے کاچرو پی ایچ ای گرائونڈ واٹر ڈویژن سرینگر اور انیل داس کو پی ایچ ڈویژن آر ٹی سی جموں شامل ہیں۔ جن انچارج اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئروں کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی گئی ان میں ابھینیش شرما کو ایم آئی ایس ڈی اکھنور،جمیل احمد شیخ کو پی ایچ ای میکنکل سب ڈویژن نارتھ سوپور، بلکار انگورانا کو واٹر ورکس ڈویژن کے پی ایچ ای میکنکل سب ڈویژن سرینگر، صدیق محمد کو پی ایچ ای میکنکل سب ڈویژن قاضی گنڈ، جسوندر سنگھ کو ٹیوب ویل، ایم آئی ایس ڈی نمبر1جموں،انیل کمار بردواج کو پی ایچ ای میکنکل ساوتھ ڈویژن جموں،سجاد احمد وانی کو ٹیکنل آفسر برائے ایگزیکٹو انجینئر پی ایچ ای،ایم اینڈ ای ڈویژن سرینگر، کرن بیولیا ٹیکنل افسر برائے سپر انٹنڈنٹ انجینئر پی ایچ ای میکنکل رورل سرکل جموں اور اتل مہاجن کو پی ایچ ای میکنکل رورل ڈویژن جموں تعینات کیا گیا۔ ایم راجیو کی جانب سے جاری حکم نامہ میں مزید کہا گیا ہے کہ شبیر احمد گنائی کو ایم آئی ڈی شادی پورہ، فرحت رسول کان کو ایم آئی ڈی سرینگر،مسعود احمد وڈیرہ کو ٹیکنل افسر برائے ایگزیکٹو انجینئر پی ایچ ای میکنکل رورل ڈویژن سرینگر راجیش کمار برگوترہ کو ٹیکنل افسر برائے ایگزیکٹو انجینئر پی ایچ ای،جی ڈبلو ڈی سرینگر، انیل دیو سنگھ کو پی ایچ ای پراکرویٹ منٹ سب ڈویژن فسٹ،چرن داس کو پی ایچ ای میکنکل،جی ڈبیلو ڈی ڈویژن جموں امتابھ منہاس ک ایم آئی ایس ڈی رنجن، رویندر ورما کو ایم آئی ڈی سرینگر ونود کمار کول کو پی ایچ ای میکنکل اسٹورزو ترانسپورٹ،سب ڈویژن سرینگر،مشرف بشیر قریشی ایف ایم ڈی بارہمولہ،علی محمد شیخ کو ایم آئی ڈی شادی پورہ تعینات کیا گیا۔حکم نامہ کے مطابق بلوندر سنگھ کو میکنکل ائی سی ڈی سرینگر،اعجاز احمد پنڈت کو ایم آئی ڈی بارہمولہ،راج گوپال شرما کو پی ایچ ای میکنکل ڈویژن ادھمپور،محمد دل پذیر کو میکنکل اائی سی ڈی سرینگر،انیل شرما کو پی ایچ ای میکنکل ڈویژن آر آئی تی سی کھٹوعہ اور منیر احمد کو پی ایچ ای میکنکل سب ڈویژن ہندوارہ میں تعینات کیا گیا۔ ایم راجیو کی جانب سے جاری آرڈر میں جن اسسٹنٹ انجینئروں کے تبادلے عمل میں لائے گئے ان میں پرم ویر سنگھ بھاٹیا کو میکنکل ڈویژن آر آئی تی سی کھٹوعہ،جیوتی پرشاد کو ایم آئی ایس ڈی نمبر1جموں کلونت سنگھ کو پی ایچ ای میکنکل رورل ڈویژن جموں، سدھرشن کمار کوتوال کو پی ایچ ای میکنکل ڈویژن نارتھ جموں،بھوپیندر سنگھ کو پی ایچ ای میکنکل ڈویژن کھٹوعہ،للت ویر سنگھ کو پی ایچ ای میکنکل ڈویژن نارتھ جموں،ظفر اقبال کو پی ایچ ای میکنکل سب ڈویژن پونچھ، ہرپال سنگھ کو پی ایچ ای میکنکل ڈویژن نارتھ جموں اور راجیشور سنگھ جموال کو پی ایچ ای میکنکل جی ڈبلو ڈی جموں میں تعینات کیا گیا۔