Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

۔38تحصیلداروں،11پرنسپلوں و انچارج پرنسپلوںکے تبادلے و تقرریاں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 29, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر// انتظامیہ نے جموں کشمیر میں38تحصیلداروں  اور11پرنسپلوں و انچارج پرنسپلوںکی تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی ہے۔ سرکاری حکم نامہ کے مطابق ان تبادلوں کو انتظامیہ کے مفاد میں عمل میں لایا گیا۔ آرڈر میں کہا گیا ہے کہ تمام تبادلہ کئے تحصیلدار کو فارغ ہوا تصور کیا جائے گا جبکہ انہیں ہدایت دی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنی تعیناتیوں کی جگہ پر رپورٹ کریں۔ محکمہ مال کے پرنسپل سیکریٹری شالین کابرا کی جانب سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا ہے’’ کویڈ کے نتیجے میں فیؒد عملے کی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے تبدیل کئے گئے افسراں بلا تا خیر نئی جگہوں پر جوائن کرے‘‘۔ان تحصیلداروں میں تحصیلدار نزول جموں،محمد مجید، تحصیلدار آرٹی آئی جموں ظاہر رینہ، تحصیلدار مرمت ڈوڈہ راجندر سنگھ، تحصیلدار گنڈ فیدون کھٹانہ، عمومی انتظامی محکمہ میں اپنی تقرری کے منتظر جاوید اقبال اور محمد معروف، تحصیلدا بڈگام ںصرت،تحصیلدار، ائے ای سی ائو(الیکشن) امتیاز ا دوڈو، تحصیلدار زچلڈارہ الطاف حسین،  تحصیلدار جموں ویسٹ راجیش کمار، تحصیلدار آر تی آئی نہا شرما، لداخ سے تبدیل ہوکر اپنی تقرری کی منتظر ستیش کمار،تحصیلدار پڈر منوج سنگھ،اپنے تقرری کے منتظر روہت کمار، تحصیلدار کرناہ،مبشر بٹ، جونیئر کے اے ایس افسر ریف احمد جرال، تقرری کے منتظر عیاد قادفری، تحصیلدار بانہال جاوید احمد شیخ، تحسیلدا ٹنگمرگ نثار سول، تحصیلدار پرگوال امتیاز احمد، تقرری کے منتظر منجیت سنگھ، تحصیلدار چوکی چورا شوکت حیات، جونیئر جے کے ایے ایس افسر رمن جنڈیال، تحصیلدار ڈودو بسنت گڑھ یاسر عرفات، جے کے اے ایس افسر، کرن جیت سنگھ، تحصیلدا ٹھاٹری چند شیکھر شرما، جونیئر جے کے ائے ایس افسر او تقرری کے منتظر ساحل رندھاوا، تحسیلدار منیرا مندرین محمد فاروق خان، جونیئر جے کے اے ایس افسر او تقرری کی منتظر ممتا سدھرشن، تحسیلدار ہیڈ کواٹر،ضلع ترقیاتی کمشنر جموں فاروق حسین بٹ، تحصیلدار بلوال امیت اپاھاداے،تحصیلدار کھری اشوک کمار چکرورتی، تحصیلدار کھٹوعہ  گورو شرما،تحصیلدار مینڈھر وکرم کمار، جونیئر جے کے اے ایس افسراں او تقرری کے منتظر سومیت کوہلی، و سریشن سنگھ او ر پردیپ سنگھ کے علاوہ وپن کمار شامل ہیں۔اس دوران11پرنسپلوںں و انچارج پرنسپلوں کے تبادلے بھی عمل میں لائے گئے جبکہ5سنیئرم ایسو سیٹ پرفسراں کو انچارج پرنسپل تعینات کیا گیا۔ سیکریٹری اعلیٰ تعلیم سوشیما چوہان کی جانب سے منگل  کو جاری حکم نامہ کے مطابق انتطامیہ کے مفاد میں پرنسپلوں و انچارج پرنسپلوں کے تبادلے عمل میں لائے گئے،جن میں گورنمنت ڈگری کالج  بمنہ کے پرنسپل پروفیسر نصرین امان کو تبدیل کرکے زنانہ کالج مولانا آزاد روڈ میں پرنسپل تعینات کیا گیا جبکہ گورنمنٹ ڈگری کالج اننت ناگ کے پرنسپل پروفیسر منظور احمد لون کو تبدیل کرکے گورنمنٹ ڈگری کالج بمنہ میں پرنسپل کی کمان دی گئی۔حکم نامہ کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج اونتی پورہ کے پرنسپل مظفر احمد بٹ کو تبدیل کرکے گورنمنٹ ڈگری کالج اننت ناگ جبکہ  ڈائریکٹر کالج سے منسلک پروفیسر زاہدہ نسیم کو  گورنمنٹ ڈگری کالج اونتی پورہ اور گورنمنٹ ڈگری کالج آلوچی باغ سرینگر کے پرنسپل پروفیسر  افشانہ مہجو کو تبدیل کرکے گورنمنٹ ڈگری کالج چھٹی سنگھ پورہ میں بطور پرنسپل تعینات کیا گیا۔آرڈر کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرسنپل پروفیسر سائمہ احد کو تبدیل کرکے گورنمنٹ ڈگری کالج سوپورجبکہ گورنمنٹ ڈگری کالج آر ایس پورہ کے پرنسپل پروفیسر جی ایس رکول کو  گورنمنت ایم ائے ایم کالج جموں اور گورنمنٹ ایم ائے ایم کالج جموں کے پرنسپل کو تبدیل کرکے گورنمنٹ ڈگری کالج آر ایس پورہ میں پرنسپل تعینات کیا گیا۔ آرڈر  کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج نگروٹہ کے پرنسپل پروفیسر عطار سنگھ کو تبدیل کرکے گورنمنٹ ڈگری کالج ڈوڈہ تعینات کیا گیا  جبکہ  ڈوڈہ کے پرنسپل پروفیسر شفقعت حسین رفیقی کو تبدیل کرکے گورنمنٹ ڈگری کالج چھاتروں اور گورنمنٹ ڈگری کالج جگور کے پرنسپل ہنس راج کو تبدیل کرکے گورنمنٹ ڈگری کالج کنج ونی میں پرنسپل تعینات کیا گیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ انچارج پرنسپلوں کے تبادلوں،تقرریوں اور سبکدوشی کیپیش نظر فوری طور پر5 ایسو سیایٹ  پروفیسروں کو انچارج پرنسپلوں کا چارج تفویض کیا گیا۔ان میں گورنمنٹ ڈگری کالج کھور میں پروفیسر راما بڈیال، گورنمنٹ ڈگری کالج نگروٹہ میں پروفیسر نلنی پھٹانیہ،گورنمنٹ ڈگری کالج ماگام میں پروفیسر محمد حسین ملک،گورنمنٹ ڈگری کالج تلیل میں پروفیسر مشتاق احمد وانی اور گورنمنٹ ڈگری کالج آلوچی باغ میں پروفیسر نگہت نصرین شامل ہیں۔حکم نامہ میں کہا گیا کہ جن پروفیسراں کو انچارج پرنسپل تعینات کیا گیا وہ کسی بھی طور پر اس معاملے میں ترقیوں کے حقدار تصور نہیں کئے جائنگے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?