Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔33انتظامی افسران کو سپیشل سکیل میں ترقی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 11, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر// انتظامیہ نے جموں کشمیر انتظامی سروس کے 2 افسران کو سپرٹائم سکیل،ٹائم سکیل اور سلیکشن گریڈ زمروں میں ترقی دی، جبکہ33افسراں کو سپیشل سکیل(نان فنکشنل) میں شامل کیا گیااور35افسراں کو ترقی دیکر ٹائم سکیل میں شامل کیا گیا۔ راجندر سنگھ تارا  ڈائریکٹر جنرل کمانڈ ایریا ڈیولپمنٹ جموںکو سپر ٹائم سکیل میں ترقی دینے کا اعلان کیا۔ حکم نامہ کے مطابق اس ترقی کے بعد راجندر سنگھ تارا کو کمانڈ ایریا ڈیولپمنٹ جموں میں ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر فائز کیا گیا۔ ایک اور علیحدہ حکم نامہ کے مطابق پروجیکٹ منیجر آئی ڈبلیو ایم پی سپنا کوتوال کو جموں کشمیر انتظامی سروس میں سلیکشن گریڈ کے طور پر18جنوری سے ترقی دی گئی۔ حکم نامہ کے مطابق35 افسران کو ٹائم سکیل میں18جنوری سے ترقی دیکر تقرری عمل میں لائی گئی۔ان افسراں می  خورشید احمد خلیل، دھرم پال، سنیل کمار،وجے کمار،دیواکر کمار، فاروق احمد نقاش،معراج الدین وانی،امریش کوتوال اور پون کمار گوسوامی کو فکنشنل منیجر جبکہ عبدالجبار کو پروجیکٹ منیجر کے طور پر ترقی دی گئی۔ سیکریٹریٹ میں اندر سیکریٹری کے طور پر ترقی و تقرری پانے والے11افسراں میں آصفہ جان، افتخار رسول ہمدانی، نسیمہ اختر،محمد یاسین بقال، سید نذیر احمد،محمد امین شا،فاروق احمد ملک،غلام دستگیر عالم، شبی تبسم،انجلی فوطیدار اور نثار احمد وانی شامل ہیں۔ آرڈر کے مطابق سیکریٹریٹ میں پرائیوٹ سیکریٹریوں کے طور پر ترقی پانے والوں میں فاروق احمد،شکیل حسین،مشتاق احمد وانی، راکیش شرما، مرزا شاد علی بیگ،ترلوکی ناتھ کول، سکیل احمد ششتار، وجے کمار کول،شام لال ابرال،اعجاز احمد شگن،کنول کرشن گنجو،محمد الفاظ،ترن شرما اور ایڈمنسٹریٹو افسر کے طور پر تقری پانے والے میں عبدالرحمان بٹ شامل ہیں۔ سرکاری حکم نامہ کے مطابق33 جموں کشمیر انتظامی سروس افسران کو  سپیشل سکیل(نان فنکشنل) میں شامل کیا گیا۔ان افسراں میں انیل سلگوترا،سنینا شرما،صبح مہتا،طاہر اعجاز، وناکشی کول، سمیراہ شمیم، دیوندر سنگھ بابو، ڈاکٹر اروند کاروانی،نیلم کھجوریہ، فیاض احمد فیاض، وویک پوری، روہت شرما، تبسم شفاعت کاملی، ہربنس لال، سید شبیر احمد، ڈیپیکا رانا، محمد اشرف شیخ، ڈاکٹر خالد حسین ملک، انسویا جموال، ستیش کمار، انیل شرما،ریاض احمد شاہ، سچن جموال، پرئم سنگھ، ڈاکٹر ذاکر حسین وانی، محمد اشرف، امریت سنگھ،افساں مسعود، دیوندر پال، محمد سعید خان،ایس پرمجیت سنگھ،اندرجیت سنگھ اور روی موہن کھجوریہ شامل ہیں۔
 
 

چار آئی اے ایس افسران تبدیل

سرینگر/بلال فرقانی/ جموں کشمیرسرکار نے جمعرات کو4آئی اے ایس افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائیں۔ سرکار کی جانب سے جاری حکم نامہ کے مطابق سب ڈویژنل مجسٹریٹ کٹرہ ابھیشک شرما،جن کے پاس سب رجسٹرار کٹرہ کا اضافی چارج بھی تھا ،کو تبدیل کرکے سوچھ بھارت مشن کا مشن ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے جبکہ سب ڈویژنل مجسٹریٹ سرینگر ویسٹ اکشے لبرو کو تبدیل کرکے امرت کا مشن ڈائریکٹر تعینات کیا گیا۔ سب ڈویژنل مجسٹریٹ دھرمری فضل الحسیب، جن کے پاس سب رجسٹرار دھرمنی،سب ڈویژنل مجسٹریٹ مہور اور سب ڈویژنل رجسٹرار مہور کا اضافی چارج بھی تھا، کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سرینگر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے جبکہ انہیں چیف ایگزیکٹو افسر اربن ڈیولپمنٹ ایجنسی کشمیر کا اضافی چارج بھی دیا گیا ہے۔ عمومی انتظامی محکمہ میں اپنی تقرری کے منتظر شیام بیر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جموں تعینات کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع

July 1, 2025
صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?