Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

۔2014کے سیلاب پر ویبنار منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 19, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر// 2014کے تباہ کن سیلاب کے 6سال مکمل ہونے پر کل یہاں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور انسٹی ٹیوٹ آف  انجینئرز انڈیا جموں و کشمیر سٹیٹ نے صوبائی انتظامیہ کے اشتراک سے ایک ویبنار منعقد کیا جس میں مختلف محکموں کے سینئر افسران اور سماج کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔اس آن لائین اجلاس میں مقررین نے سیلاب کے دوران ان جانبازوں کی خدمات کو سراہا جنہوں نے اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈل کر لوگوں کو بچالیا۔این آئی ڈی ایم کے  ایگزیکٹو ڈائریکٹرمیجر جنرل منوج کمار بندل نے پروگرام کا افتتاح کیا۔ انسٹی ٹیوٹ آف  انجینئرز سٹیٹ سنٹر کے چیرمین انجینئرعامر علی نے شرکاء کا خیر مقدم کیا ۔ویبنار میں چیف انجینئر آبپاشی اور فلڈ کنٹرول کشمیر افتخار اے ککرو ، ڈائریکٹر آئی ایم ڈی سونم لوٹس ، ڈین ریسرچ یونیورسٹی آف کشمیر پروفیسر شکیل اے رومشو ، ڈائریکٹر پلاننگ جے ٹی ایف آر پی افتخار حکیمنے شرکت کی ۔شرکاء  نے 2014 کے سیلاب سے متعلق اپنے تجربات بیان کئے اور اس بہارد جانبازوں کی سراہنا کی جنہوں نے لوگوں کو سیلاب کے دوران بچا لیا جس کی وجہ سے سینکڑوں لوگوں کی جانیں بچ گئیں ۔ویبنارمیں شرکاء نے صحت مند بحث و مباحثہ کیا اورحکومت کے اقدامات کو بھی اجاگر کیا۔ ویبنارکو براہ راست دیکھنے کی سہولت آئی ای آڈیٹوریم چرچ لین سونہ وارباغ  میں دستیاب تھی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر
جموں ڈویژن کی ضلعی عدالتوں کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان، 7 جولائی سے اطلاق
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?