Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
کشمیر

۔16 سے19 جنوری تک ہلکی برفباری کا امکان | سردی میں شدت، سرینگر میں منفی4.5 ، دراس میں منفی27.6

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 16, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر // محکمہ موسمیات نے آج سے میدانی علاقوں میں ہلکی برف باری اور  بالائی علاقوں میں ہلکی سے درمیانہ درجے کی برفباری کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ جموں و کشمیر میں آج ہلکی تازہ مغربی ہوائیں داخل ہونگی اور 18جنوری کو بھی مغربی ہوائوں کا ایک اور مرحلہ داخل ہونے جارہا ہے۔انکا کہنا تھا کہ آج یعنی 16  جنوری سے 19جنوری تک پہاڑی علاقوں میں ہلکی  یا درمیانہ درجے کی برف باری ہوگی جبکہ میدانی علاقوں میں معمولی برف پڑ سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کہیں کہیں بارشیں بھی ہو سکتی ہیں ۔سونم لوٹس کے مطابق پہاڑی علاقوں میں ہونے والی ہلکی برف باری کے نتیجے میں لوگوں کو شبانہ درجہ حرارت میں قدرے راحت ملے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ اس مرحلے میں زیادہ برف باری ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔ادھر مطلع صاف رہنے سے شبانہ سردیوں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ جمعہ اور سنیچر کی درمیانی شب شہر سرینگر میں درجہ حرارت منفی 4.5 ڈگری سلسیش  ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب درجہ حرارت منفی3.4 ڈگری تھا۔ گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.5 ڈگری تھا جہاں گذشتہ شب منفی10.5 ڈگری  ریکارڈ ہوا تھا۔پہلگام کے درجہ حرارت میں شدید گراوٹ دیکھنے کو مل رہی ہے ۔وہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی11.4 ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب منفی10.3 ڈگری تھا۔لداخ خطہ میں بھی سردی کا زور برابر جاری ہے اور وہاں سے اطلاع ہے کہ لوگ سردی سے ٹھٹھر رہے ہیں ۔لداخ یونین ٹریٹری کے قصبہ دراس جو سائبیریا کے بعد دنیا کا دوسرا سرد ترین علاقہ ہے، میں کم سے کم درجہ حرارت منفی27.6 ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع لیہہ میں منفی16.8 ڈگری اور کرگل میںمنفی18.6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں جاری چلہ کلان کی مدت 31جنوری کو ختم ہو رہی ہے اور اس کے بعد 20روزہ چلہ خورد تخت نشین ہوگا ۔ادھر درجہ حرارت میں گرواٹ کے بعد صبح کے وقت نل جم جاتے ہیں جبکہ دیگر آبی زخائر بھی منجمد ہو رہے ہیں جس سے کئی علاقوں میں پانی کی سپلائی صبح کے وقت متاثر ہورہی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل جی منوج سنہا کا پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق شہری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل تعاون کا یقین دلایا
تازہ ترین
جموں و کشمیر کے غیر سرحدی علاقوں میں اسکول کل سے کھلیں گے: وزیر تعلیم
تازہ ترین
آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا
تازہ ترین
سرینگر ائیر پورٹ سے حج پروازیں 14 مئی سے شروع ہونگی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

بارہمولہ میں دھماکہ خیز مواد کی محفوظ تلفی کے بعد 6 دیہات کے مکینوں کو گھروں کولوٹنے کی اجازت 11 دیہات میں مواد کی موجودگی پر پولیس کی جانب سے احتیاطی انتباہ

May 12, 2025
کشمیر

ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے

May 12, 2025
کشمیر

گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ

May 12, 2025
کشمیر

کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?