Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

۔15سے18سال عمر کے طلباء کی ٹیکہ کاری ناگزیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 10, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// ضلع ترقیاتی کمشنر سرینگر محمد اعجاز اسدنے بدھ کو کہا کہ انتظامی کمیٹی جلد ہی اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں فیصلہ کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اہل طلبا اور ان کے والدین سے درخواست کرنا چاہوں گا کہ 15سے18 برس کے گروپ میں ٹیکے لگائیں تاکہ پر اعتماد طریقے سے اسکول کھولئے جائیں۔ سرینگر میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے اعجاز اسد نے کہا کہ سری نگر میں وائرس کے کیسوں کو صفر تک لانے کے لیے کویڈکے مناسب رویے کی سختی سے تعمیل کی ضرورت  ہے۔انہوں نے کہا کہ امید تھی کہ روزانہ چار ہزار کیس ہوں گے اور یہ تمام پیشین گوئیاں سری نگر کے لوگوں نے غلط ثابت کیں۔اعجاز اسد نے کہا’’ہمارا ایک دن میں سب سے زیادہ اضافہ 1700 تھا اور وہاں سے کیسوں میں کمی آنا شروع ہوااور اب آپ دیکھتے ہیں کہ کیس100 کے قریب ہیں۔‘‘ انہوں نے مزید کہا’’ گزشتہ چند دنوں سے، اگر آپ دیکھیں کے کویڈکے معاملات میں نمایاں کمی آئی ہے، اس کے لیے، میں سری نگر کے لوگوں اور میڈیا کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا کہ کویڈمناسب رویے کی مکمل تعمیل کی گئی۔‘‘حالیہ تیزاب گردی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ مادے کی فروخت کو کنٹرول کرنے کی مہم جاری رہے گی۔ اس موقعہ پرایس ایس پی سرینگر راکیش بلوال نے کہا کہ حول سرینگر میں 24سال کی دوشیزہ پر تیزاب حملے میں چار یا پانچ روز میں چارج شیٹ دائر ہوگی انہوں نے بتایایا کہ ہمیں امید ہے کہ کیس کی تحقیقات جلد مکمل ہوگی ا۔یس ایس پی نے مزید کہا کہ منشیات اور نارکوٹکس کے خلاف پولیس کی جنگ تیز ہے اور انہوں نے لوگوں سے بھی اس وباء کو ختم کرنے میں تعاون دینے کی ضرورت ہے۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025
صفحہ اول

کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری

July 3, 2025
صفحہ اول

یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن

July 3, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

جموں و کشمیر میں 5 لاکھ بے گھر افراد کو مستقل رہائش فراہم کی جائے گی: شیو راج سنگھ چوہان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?