نیویارک// سابق امریکی وزیرر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں پروفیسر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ہیلری کلنٹن یکم فروری سے کولمبیا یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنشنل اینڈ پبلک افیئرز میں عالمی امور (گلوبل افیئرز) کا مضمون پڑھائیں گی۔