Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ہارون پریمیئر لیگ سیزن- 3 کا آغاز اپریل سے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 6, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//ارشاد احمد//سرینگر کے علاقے ہارون میں رواں سال اپریل میں ہارون پریمیئر لیگ سیزن- 3 شروع ہونے جارہا ہے جس میں قومی اور گھریلو کرکٹ کھلاڑی حصہ لینگے۔ ہارون پریمئر لیگ پچھلے سات سال سے ٹورنامنٹ کا انعقاد کررہا ہے اسی کے تحت ہارون پرائمر لیگ سیزن۔3 کا باقاعدہ آغاز ہارون میں منعقدہ ایک تقریب میں کیا گیا۔تقریب میں ایس ایچ او ہارون محمد ایوب اور پیر بلال اور دیگر سرکردہ شخصیات بھی موجود تھیں۔ ہارون پرائمر لیگ سے وابستہ انتظامیہ کے مطابق ہارون پرائمر لیگ کا تیسرا سیزن رواں سال  اپریل کے آخری حصے میں چند پورہ ہارون میں شروع کیا جارہا ہے جس میں کشمیر کے مختلف علاقوں کی 32 کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیںجس کے لئے مارچ کی 21 تاریخ کو لالچوک سرینگر کے ہوٹل لالہ رخ میں 32 ٹیموں کے منتظمینِ وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ قومی سطح کے کھلاڑیوں کی نیلامی ہونے جارہی ہے۔ہارون پرائمر لیگ کا تیسرا سیزن منعقد ہونے جارہا ہے.واضح رہے کہ ہارون پرائمر لیگ کشمیر میں پہلا لیگ پر مبنی ٹورنامنٹ تھا جسے سات سال قبل شروع کیا گیا تھااور اسے شہرت ملی جبکہ گزشتہ سیزن میں قومی سطح کے متعدد کھلاڑیوں نے اس لیگ میں حصہ لیا تھا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر
امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی
تازہ ترین
بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ڈیورنڈ کپ ٹورنامنٹ مرمو نے ٹرافیوں کی نقاب کشائی کی

July 4, 2025
سپورٹس

گوکیش نے ایک بار پھر میگنس کو ہرایا

July 4, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

July 4, 2025
سپورٹس

بصارت سے محروم افراد کیلئے نمائشی میچ سبحان سٹیڈیم سوپور میں منعقد

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?