Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

گیلانی ومیر واعظ خانہ نظر بند،ملک گرفتار

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 6, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر // مشترکہ مزاحمتی قیادت نے آج یعنی 6مئی کو چھتہ پل ہلاکتوں کیخلاف ہمہ گیر احتجاجی ہڑتال کی اپیل کی ہے۔سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک کو پروگرام کے مطابق سنیچر کو ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرنا تھا تاہم ان پر قدغنیں لگائیں گئیں۔میر واعظ کو خانہ نظر بند کیا گیا جبکہ محمد یاسین ملک کو گرفتار کیا گیا۔قائدین نے  چھتہ پل واقعہ کے بارے میں کہا کہ ہمارے یہ جیالے اور حریت پسند نوجوان اپنی چڑھتی جوانیوں کو مظلوم اور ستم رسیدہ قوم کی آزادی اور سربلندی کیلئے قربان کر رہے ہیں اور پوری قوم ان عظیم شہیدوں کی قربانیوں کی قرض دار ہے۔ قائدین نے کہا کہ کشمیر کے طول و ارض میں سرکاری فورسز نہتے عوام کیخلاف جس بربریت اور جارحیت کا مظاہرہ کررہی ہے دنیا کے کسی دوسرے خطے میں اس کی کوئی مثال نہیں ملتی اور ایسا لگ رہا ہے کہ یہاں تعینات فوج اور فورسز کسی جوابدہی کے عمل سے مبرا ہوکر تمام مسلمہ اخلاقی اور جمہوری اقدار کو پامال کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ قائدین نے کہا کہ حکومت ہندوستان اور اس کے ریاستی حواری یہاں کی نوجوان نسل کو فوجی قوت اور طاقت کے بل پشت بہ دیوار کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور غیر حقیقت پسندانہ اور ظلم و جبر سے عبارت پالیسایاں یہاں کے نوجوانوں کو عسکریت کا راستہ اختیار کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ قائدین نے سوپوراور حاجن میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں تین شہریوں کی ہلاکت کو انتہائی افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ قتل جس کا بھی ہو جہاں بھی ہو انتہائی قابل مذمت ہے ۔ 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7ہزار سے زیادہ یاتریوں کا ساتواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
کشمیرمیں بارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں گراوٹ ، شدید گرمی سے راحت
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں غرقآب نوجوان کی دو دن بعد لاش بر آمد
تازہ ترین
اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025
صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025
صفحہ اول

متاثرین اور حامیوں کیلئے ایک ہی پیمانہ نہیں ملی ٹینٹوں کیخلاف پابندیاں لگائی جائیں:پی ایم مودی

July 7, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ ۔ 2ملزمین کی مزید10دن کی ریمانڈ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?