Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

گول میں عوامی شکایتی ازالہ کیمپ کا انعقاد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 9, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
رام بن //ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ کی قیادت میں گول میں عوامی شکایا ت کا ازالہ کرنے کا ایک کیمپ منعقد کیا گیا ۔اس دوران لوگوں کے متعددمسائل کا ازالہ کیا گیا ۔کیمپ میں ایس ڈی ایم گول پنکج بگوترہ ،سی ای او ، پی ڈی ڈی اور پی ایچ ای کے ایگزیکٹو انجینئروں ،تحصیلدار گول و مختلف محکموں کے افسروں کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی۔کیمپ میں لوگوں نے ضلع ترقیاتی کمشنر کو اپنے مسائل سے واقف کیا ۔اس موقعہ پر پیس اینڈ ویلفیر کی جانب سے ہسپتال کے نزدیک ایک بور ویل کی تعمیر میں پمپ کی کمی کا مسئلہ اُٹھایا جس سے 70فیصد گول کی عوام کو پانی مہیا ہو سکتا ہے لیکن یہاں پر باقی تمام کام ہوا ہے لیکن ایک پمپ کی کمی ہے جس وجہ سے یہ پروجیکٹ مکمل طو رپر بند پڑا ہوا ہے اس سلسلے میں کئی مرتبہ پرانے ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن اور مقامی ممبر اسمبلی سے بھی استدعا کی تھی لیکن کچھ نتیجہ بر آمد نہ ہو سکا ۔ آج نئے ضلع ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز نے موقعہ پر ہی پانچ لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا اور محکمہ صحت عامہ سے کہا کہ دس دن کے اندر اندر پمپ لگایا جائے ۔علاوہ ازیں بازار میں بیچ سڑک میں کئی بجلی کے کھمبوں کی وجہ سے کافی دقتوں سے دوچار ہونا پڑتا ہے اور ضلع ترقیاتی کمشنر نے محکموں سے کہا کہ جلد از جلد ان کھمبوں کو ہٹایا جائے ۔ سڑکوں کی حالت ابتر ، کیندریہ ویدیالیہ اسکول و دوسرے ترقیاتی کام بھی زیر غور لائے گئے ۔ اس  موقعہ پر ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن نے کہا کہ وہ گول میں ایک عوامی دربار کا انعقاد کرائیں گے جہاں پر تمام سب ڈویژن کے لوگوں کے ساتھ آمنے سامنے بات کریں گے اور تمام لوگوں کے مسائل سنے جائیں گے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?