Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

گورنمنٹ ہائی اسکول ماچھہامہ ترال میں245طلاب کیلئے چار کمرے | دسویں جماعت کے نتائج مایوس کن ،35میں5بچے مشکل سے کامیاب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 4, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ترال//جہاں محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کو یکم مارچ سے کھولنے کا اعلان کیاہے، وہیں دوسری جانب جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال سے 7 کلو میٹر دور گورنمنٹ ہائی سکول ماچھہامہ میں جگہ کی عدم دستیابی اور دیگر سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے زیر تعلیم طلباء کے ساتھ ساتھ عملے کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ دستیاب جانکاری کے مطابق سکول میں اس وقت 245 کے قریب بچے زیر تعلیم ہیں ،تاہم بچوں کے بیٹھنے کے لئے  اسکول میںکل 4 کمرے موجود ہیں جس کی وجہ سے سکول میں زیر تعلیم بچوں کو انتہائی سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ مقامی لوگوں نے بتایا علاقے میں قائم مڈل سکول کا درجہ دو سال قبل بڑھا یا گیا، تاہم سکول میں عملے کے سوا کوئی بھی سہولیت موجود نہیں ہے ۔انہوں نے بتایا کہ سرکار ان کے بچوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے ۔جہاں ایک طرف سرکارنے  سوچھ بھارت مشن پر کروڑوں روپے خرچ کیا ہے، وہیں اس سکول میں اس وقت صرف ایک بے کار بیت الخلا ء موجود ہے ۔سکول میں زیر تعلیم طالبات نے بتایا انہیں بیت الخلا ء کی عدم موجود گی کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔کچھ والدین نے طلباء کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سکول میں پینے کے پانی کی پائپ لائن بچھائی گئی ہے تاہم اس میں بھی پانی کبھی کبھار ہی آتا ہے اور نتیجے کے طور بچوں کو گرمی کے موسم میں خاص کر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔سکول ذرائع سے معلوم ہوا کہ جگہ اور سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث یہاں تعینات مرد اور خواتین عملے کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ مذکورہ سکول علاقے کا ایک زمانے میں ماڈل سکول مانا جاتا تھا جس کے بچوں نے مختلف میدانوں میں نام کمایا ہے تاہم گزشتہ کئی سال سے یہاں تعلیم کے معیار میں کمی آئی ہے ۔اگر چہ سکول میں کمی اور خامیوں کے حوالے سے بات کرنے کی کوشش کی ہے تاہم یہاں کو ئی بھی میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے لئے تیار نہیں ہے کیوں کہ یہاں دو سال قبل سکول میں سہولیات دستیاب نہ ہونے کی اطلاعات میڈیا کو فراہم کرنے پر ایک استاد کو یہاں سے قریب 75کلو میٹر دور تبدیل کیا گیا اور اس طرح سے ضلع اور زون لیول افسران ان خامیوں کو پس پردہ رکھ کر غریب بچوں کی تعلیم سے کھلواڑ کر رہے ہیں۔مقامی لوگوں نے بتایا سکول میں حالیہ دسویں جماعت کے نتائج نہ ہونے کے برابرسامنے آئیں جہاں سکول میں زیر35میں سے صرف5 ہی طالب علم مشکل سے اس امتحان میں کامیابی حاصل کر پائے۔بچوں کی ناکامی کے اور بھی متعدد وجوہات ہو سکتے ہیں لیکن سکول میںجگہ کی کمی ایک بڑی وجہ کے طور مانی جا رہی ہے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین
دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب

July 7, 2025
کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?