Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

گورنر کاشہری ہلاکتوں پر اِظہار افسوس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 16, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں// گورنر ستیہ پال ملک نے سول اور سینٹرل پولیس فورسز کے اعلیٰ افسران کی ایک میٹنگ میں امن و قانون و دیگر سیکورٹی معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا ۔گورنر نے  پلوامہ کے سرنو علاقے میںجنگجو مخالف آپریشن کے دوران قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جس میں سات شہری جاں بحق ہوئے ۔میٹنگ میں گورنر کے مشیر کے وِجے کمار ، چیف سیکرٹر ی بی و ی آر سبھرامنیم ، ڈی جی پی دِلباغ سنگھ ، گورنر کے پرنسپل سیکرٹر ی امنگ نرولہ ،پرنسپل سیکرٹری داخلہ آر کے گوئیل ، آئی جی پی جموں ایس ڈی ایس جموال ،ریاستی و سینٹرل پولیس فورسز کے افسران موجود تھے جبکہ ڈویژنل کمشنر کشمیر بصیر احمد خان ، اے ڈی جی پی امن و قانون منیر احمد خان ، آئی جی پی کشمیر ایس پی پانی ، آئی سی سی آر پی ایف رو ی دیپ سنگھ سہائی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کی۔گورنر نے ایسے آپریشنوں کے دوران عوام دوست اقدامات اٹھانے کے لئے کہا۔ شہری ہلاکتوں پر دُکھ کا اِظہار کرتے ہوئے گورنر نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ ان علاقوں سے اپنے آپ کو دور رکھیں جہاں ملی ٹنسی مخالف آپریشن جاری ہوں۔گورنر نے ڈویژنل کمشنر کشمیر کو ہدایت د ی کہ وہ پلوامہ واقعہ کی تحقیقات عمل میں لائیں۔ گورنر کے مشیر کے وِجے کمار نے شہری ہلاکتوں پر اپنے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔کے وِجے کمار نے غمزدہ کنبوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ وہ سیکورٹی فورسز اور سول سوسائٹی کے ساتھ اِن حالات کا پتہ لگانے کے لئے جڑے ہوئے ہیںجن کی وجہ سے چند قیمتیں جانیں تلف ہوئیں۔
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایف ایف آر سی کی جموں و کشمیر کے نجی اسکولوں کو ایڈوانس فیس لینے پر روک
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر نےCSRکے تحت رام بن اور اننت ناگ اضلاع کے اسپتالوں کیلئے ایمبولینسوں کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا
تازہ ترین
وسطی ضلع بڈگام میں رات گئے آگ لگنے سے رہائشی مکان خاکستر
تازہ ترین
پی ڈی پی کاعوامی مسائل کو لیکر احتجاجی مارچ ناکام، معتدد رہنما گرفتار
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اول

شری امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ پر یاتریوں کی بڑی تعداد میں آمد شروع

July 1, 2025
صفحہ اول

۔38روزہ یاترا کل سے باضابطہ طور پر شروع ہوگی پہلا قافلہ کل جموں سے نکلے گا

June 30, 2025
صفحہ اول

یاتری بڑی تعداد میں آئیں گے دعا کریںبحفاظت واپس جائیں :عمرعبداللہ

June 30, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 مشترکہ سیکورٹی جائزہ اجلاس میں مشاورت

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?