Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

گنہ پورہ شوپیاں میں محاصرہ کے دوران پتھرائو اور فائرنگ،طالب علم جاں بحق

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
شوپیان // شوپیان کے ایک مضافاتی گائوں میں منگل کی شام کریک ڈائون کے دوران بڑے پیمانے پر تشدد بھڑک اٹھا جس کے دوران فورسز کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک ہوا جبکہ دیگر 16افراد زخمی ہوئے۔ہلاکت کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا اور سینکڑوں لوگ احتجاج کرنے کیلئے سڑکوں پر نکل آئے۔علاقے میں صورتحال انتہائی مخدوش بتائی جاتی ہے۔منگل کی شام افطاری کے وقت 44آر آر اور سپیشل آپریشن گروپ شوپیان نے بلہ پورہ زورہ کے قریب متصل گائوں گنہ پورہ کا  شام 7بجکر15منٹ پرمحاصرہ کیا جہاں پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ گائوں میں دو جنگجو چھپے بیٹھے ہیں۔مقامی لوگوں کے مطابق جونہی محاصرہ کے بعد تلاشی کارروائی شروع کی گئی تو مقامی لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے احتجاج کرنا شروع کیا۔اس موقعہ پر مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فورسز نے لاٹھی چارج کیا لیکن مظاہرین نے محاصرہ ختم کرنے کیلئے شدید پتھرائو کیا جس کے جواب میں فورسز نے آنسو گیس کے گولے داغے  لیکن مظاہرین پھر بھی منتشر نہیں ہوئے۔فورسز نے مظاہرین کو بھگانے کیلئے اندھا دھند طریقے سے شلنگ کی جس کے بعد گائوں میں صورتحال انتہائی کشیدہ ہوئی اور فورسز و مظاہرین کے مابین شدید نوعیت کی جھڑپیں ہوئیں۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ فورسز نے مظاہرین کو براہ راست نشانہ بنانے کے لئے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں عادل فاروق ماگرے ولد فاروق احمد ماگرے نامی نوجوان کے سر کو نشانہ بنایا گیا اور اسکے سر میں گولی ماردی گئی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوا اور اسپتال لیجانے کے دوران ہی دم توڑ بیٹھا۔عادل فاروق ماگرے 12ویں جماعت کا طالب تھا اور وہ بائز ہائر سکینڈری سکول شوپیان میں زیر تعلیم تھا۔ واقعہ کے بعد پوری آبادی میں کہرام مچ گیا اور مرد و زن نے فورسز کے خلاف شدید نعرے بازی اور احتجاجی مظاہرے کئے۔معلوم ہوا ہے کہ فورسز نے محاصرہ ختم کیا لیکن گائوں میں جھڑپیں تات دیر گئے تک جارہی رہیں۔بتایا جاتا ہے کہ جھرپوں کی آڑ میں گائوں میں موجود جنگجو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔گائوں میں ہلاکت کے بعد آس پاس کے دیہات کے لوگ بھی احتجاج کرتے ہوئے وہاں پہنچ گئے اور یہاں صورتحال انتہائی کشیدہ بنی ہوئی تھی۔معلوم ہوا ہے کہ شدید جھڑپوں میں کئی افراد کو چوٹیں آئیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع
برصغیر
کشمیر کی سیاحت میں بے مثال اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے: منوج سنہا
تازہ ترین
بارہمولہ میں قبرستان میں غیر مجاز کھدائی کے الزام میں ٹھیکیدار، جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

اسکولوں کیلئے مقرر کئے گئے اوقات کار حمتی نہیں ، نظرثانی کا امکان: سکینہ یتو

July 8, 2025
تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال

July 8, 2025
صفحہ اول

ریکارڈ توڑ گرمی کا زور ٹوٹا طویل خشکی کے بعد وادی بھر میں تیز بارشیں، شہر پانی پانی

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?