Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

گناپورہ لنگیٹ اور بارہمولہ میں پینے کے پانی کی قلت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 6, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
کپوارہ+بارہمولہ//سب ضلع ہندوار ہ کے گنا پورہ لنگیٹ میں پینے کے پانی کی شدید قلت پائی جارہی ہے جس کے نتیجے میں ماہ رمضان کے مقدس ایام میں لوگو ں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔مقامی لوگو ں نے منگل کی صبح سڑکو ں پر نکل کر ہندوارہ بارہ مولہ شاہراہ پر محکمہ پی ایچ ای کے خلاف زور دار احتجاج کیا جس کے دوران سڑک پر گا ڑیو ں کی نقل و حمل متا ثر ہوئی ۔مقامی لوگو ں کا کہنا ہے کہ گنا پورہ ،لوکی پورہ اور ملہ باغ علاقوں کو لنگیٹ کے ریزور وائر سے پانی کی سپلائی فراہم ہوتی ہے تاہم یہ سکیم مکمل طور ناکام ہو چکی ہے جس کے نتیجے میں لوگو ں کو پینے کا صاف پانی فراہم نہیں ہو تا ہے ۔احتجاج میں شامل لوگو ں نے کشمیر عظمیٰ کو بتا یا کہ واٹر سپلائی سکیم کی خستہ حالی کے سبب لوگ ندی نالو ں سے پینے کا پانی حاصل کرتے تھے لیکن اب لوگو ں نے ان نا لو ں کا پانی کھیتی با ڈی کے لئے استعمال کرنا شروع کیا جس کی وجہ سے لوگ پینے کے پانی کی ایک ایک بو ند کے لئے ترس رہے ہیں ۔انہوںنے مطالبہ کہ اس سکیم کو ٹھیک کیا جائے تاکہ لوگوں کو صاف پانی فراہم ہو اور جب تک اس سکیم کو ٹھیک کیا جائے تب تک لوگو ں کو ٹینکرو ں  کے ذریعے پانی فراہم کیا جائے ۔ضلع بارہمولہ کے بیشتر علاقوںمیں پینے کے صاف پانی کی قلت کے نتیجے میں لوگوں کو اس مقدس مہینے میں بھی سخت مشکلات کا سامنا کرناپڑرہا ہے ۔مقامی لوگوں نے محکمہ پی ایچ ای الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لوگوں کوپینے کا صاف پانی فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوچکاہے۔لوگوں کے مطابق کئی علاقوں میں واٹر سپلائی اسکیمیں بیکارپڑی ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں لوگوں کوندی نالوںکاگندہ پینے کا پانی پر مجبور ہوناپڑرہا ہے۔نارواو بارہمولہ کے کئی دیہات جن میں شیری ، ہون ،بدمولہ ، زم زم پورہ  ،گانٹہ مولہ ،گلستان ،آڈورہ اور ملپورہ کے علاوہ کئی دیہات میں لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں ۔مقامی لوگوں نے بتا یا کہ اگر چہ متعلقہ محکمہ نے  علاقے میں کئی برس قبل کئی واٹر سپلائی اسکیموں کا کام شروع کیا تھا لیکن وہ ابھی نامکمل ہیںجس کی وجہ سے لوگوں کو افطار و سحری کے دوران مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ کاوسہ ٹنگمرگ میں بھی گزشتہ کئی روز سے پینے کے پانی کی قلت ہے جس کے نتیجے میں مقامی آبادی کو سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ وانی گام پٹن میںپینے کے پانی کا کہیں کوئی نام ونشان نہیں ہے جس کے وجہ سے لوگوںکو پینے کا پانی حاصل کرنے میں دشواریوں کا سامنا کرناپڑرہا ہے۔ ادھرسر حدی قصبہ اوڑی کے سلام آباد علاقے کے لوگ بھی گزشتہ کئی روز سے پینے  کے صاف پانی سے محروم ہیں جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو سحری و افطار کے دوران شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتاہے۔ لوگوں نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ ان علاقوں میںجلد از جلد پانی کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں سرینگر شاہراہ پر چندرکوٹ میں یاترا گاڑیوں کو حادثہ پیش،تقریباً36یاتری زخمی
تازہ ترین
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?