Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

کورونامتاثرین میں پھر کمی| 108متاثر ، ایک فوت ، متوفین کی تعداد 4390

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
سرینگر //جموں و کشمیر میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے 51ہزار 951ٹیسٹ کئے گئے جن میں 12سفر کرنے والوں سمیت مزید 108افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 3لاکھ 22ہزار 658تک پہنچ گئی ہے۔ اس دوران جموں صوبے میں کورونا وائرس سے ایک اور شخص  فوت ہوگیا ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4390ہوگئی ہے۔ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس سے مزید 108افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں 43جموں جبکہ 65کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے 65افراد میں 9بیرون ریاستوں سے سفر کرکے کشمیر پہنچے جبکہ 56مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر کے65متاثرین میں سرینگر میں 20،بارہمولہ میں 17،بڈگام میں 2،پلوامہ میں 2،اننت ناگ میں 2، بانڈی پورہ میں 6، گاندربل میں 9،کولگام میں 4جبکہ شوپیان میں ایک شخص متاثر ہوا ہے۔ کشمیر صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 429ہوگئی ہے۔ وادی میں پچھلے 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ کشمیر صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد 2239ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران جموں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 43افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں 3بیرون ریاستوں اور ممالک سے سفر کرکے جموں پہنچے جبکہ دیگر 40افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔ کشمیر کے 43متاثرین میں جموں میں11،ادھمپور میں 6،راجوری میں 4،ڈوڈہ میں 9 ،کٹھوعہ میں0، سانبہ میں 2، کشتواڑ میں 6،پونچھ میں 3،رام بن میں 0اور ریاسی میں ایک شخص کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ جموں صوبے میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1لاکھ 22ہزار229تک پہنچ گئی ہے۔ پچھلے 24گھنٹوں کے دوران جموں صوبے میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص فوت ہوگیا ہے۔ مرنے والے شخص کو چند دن قبل شری ماتا ویشنو دیو نائران اسپتال میں چاخل کیا گیا تھا لیکن چند دن علیل رہنے کے بعد مذکورہ شخص سوموار کو فوت ہوگیا ۔ جموں صوبے میں متوفین کی مجموعی تعداد 2151ہوگئی ہے۔ 
 
 

ملک میں 35ہزار 499نئے کیس،24گھنٹوں میں477فوت

یو این آئی
 
نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ، کووڈ 19 وبا کے 39 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہوئے اور اس دوران 35،499 نئے معاملے سامنے آئے ۔ ملک میں جمعہ کے روز 16لاکھ 11ہزار 590افراد کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے اور اب تک 50 کروڑ 86لاکھ 64 ہزار 759افراد کو ٹیکے لگائے جا چکے ہیں ۔مرکزی وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 35،499 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد تین کروڑ 19 لاکھ 69 ہزار 954 ہو گئی ہے ۔ اس دوران 39 ہزار 686 مریضوں کی صحت یابی کے بعد اس وبا کو شکست دینے والے افراد کی کل تعداد تین کروڑ 11 لاکھ 39 ہزار 457 ہو گئی ہے ۔ فعال کیسز 4634 سے کم ہو کر چار لاکھ دو ہزار 188 ہو گئے ہیں۔ اسی عرصے میں 447 مریضوں کی اموات کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر چار لاکھ 28 ہزار 309 ہو گئی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منڈی کے لورن علاقہ میں بادل پھٹنے سے ایک شخص ازجان
پیر پنچال
ڈوڈہ ضلع کی تحصیل کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی نعش برآمد
تازہ ترین
ملیشیائی وزیر اعظم کی برکس سربراہی اجلاس دوران وزیر اعظم مودی سے ملاقات ،مسئلہ کشمیر پر ہوئی بات
برصغیر
کشمیر میں سیاحتی شعبے کی بحالی حکومت ہند کی اولین ترجیح: گجیندر سنگھ شیخاوت
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا

July 7, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امرناتھ یاترا کے لیے 8,600سے زائد یاتریوں پر مشتمل چھٹا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 7, 2025
صفحہ اول

یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد

July 6, 2025
صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?