Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کشمیر میں تازہ ہلکی برفباری وبارشیں | 13مارچ تک موسم ابرالود رہنے کی پیشگوئی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 8, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں دوران شب ہی بالائی علاقوں میں برف وباراں سلسلہ شروع ہوااور میدانی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں ہوتی رہیں ۔ محکمہ نے 8 سے 13 مارچ تک موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کاامکان ظاہر کیا ہے۔  ڈائریکٹر سونم لوٹس نے بتایا کہ 8 مارچ کو موسم خشک رہ سکتا ہے تاہم 9 مارچ کو موسم ایک بار پھر خراب ہونے کی توقع ہے اور 13مارچ تک موسم ابرالود ر ہے گا۔ اس دوران کہیں کہیں ہلکی بارشیں و برفباری ہو سکتی ہے ۔تاہم انہوں نے کہا کہ 13مارچ تک کسی اہم موسمیاتی تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ سوموار کو کٹرہ ، قاضی گنڈ اوربانہال میں موسم ابرالود رہا اور کہیں کہیں بارش ہوئی، تاہم گریز ، گلمرگ ، زوجیلا ، سونہ مرگ اور کرگل میں بارشیں او ر ہلکی برف باری ہوئی ۔ ایک ترجمان کے مطابق گریز، زوجیلا اور گلمرگ سمیت بالائی علاقوں سے برف باری کی اطلاعات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گلمرگ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پیر کی صبح تک 5 سینٹی میٹر تازہ برف ریکارڈ کی گئی ۔ کولگام، اننت ناگ اور شوپیان کے بالائی علاقوں میں بھی ہلکی برف باری اور بارشیں ہوتی رہیں۔ادھر کپوارہ کے سادھنا ٹاپ ، پھرکیاں گلی ،زیڈ گلی ، توت مار گلی ، بنگس وادی سمیت دیگر بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی ۔ نستہ چھن گلی پر تازہ 9انچ برف جمع ہونے کے نتیجے میں کرناہ کپوارہ شاہراہ کو گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے بند کر دیا گیا جبکہ مژھل کی پھرکیان ٹاپ اور کیرن کی زیڈ گلی پر بھی 5سے6انچ برف جمع ہوئی ہے۔ ضلع کے میدانی علاقوں میں بارشیں ہو رہی تھیں ۔غلام نبی رینہ کے مطابق زوجیلا میں ایک فٹ، سونہ مرگ سات انچ، گگن گیر 5 انچ، کلن گنڈ 3 انچ، منی مرگ ایک فٹ اورگمری ایک فٹ برف ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ گاندربل کے میدانی علاقوں میں بارشیں ہو رہی تھیں ۔اسی طرح بانڈی پورہ باہمولہ کے میدانی علاقوں میں بھی بارشیں ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی
تازہ ترین
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد کل سے دوبارہ کھلیں گےاسکول: سکینہ ایتو
تازہ ترین
دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

گالندر پانپور میں دلخراش سڑک حادثہ ،2ازجان، 3مضروب

July 7, 2025
کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?