Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کسان سمان ندھی سکیم کی 10 ویں قسط جاری کرنے کیلئے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں // محکمہ زراعت کی پیداوار اور کسانوں کی بہبود جموں نے ایک لائیو سٹریمنگ پروگرام کا اہتمام کیا جو وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پی ایم کسان سمان ندھی اسکیم کی 10 ویں قسط کو جاری کرنے کیلئے براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا گیا ۔ لفٹینٹ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان نے کسانوں اور دیگر معززین کے ساتھ رسمی چراغ روشن کر کے پروگرام کا افتتاح کیا ۔ ڈائریکٹر زرعی پیداوار اور ایف ڈبلیو جموں کے کے شرما ، ڈائریکٹر باغبانی رام سیوک ، ڈائریکٹر سی اے ڈی راجندر سنگھ تارا ، اے پی ڈی کے ایکسٹینشن ، مارکیٹنگ ، فارمز ، اپیکلچراور مشروم کے جوائینٹ ڈائریکٹرز اور سینئر افسران کے علاوہ جموں ڈویژن کے کسانوں کی ایک بڑی تعداد نے پروگرام میں شرکت کی ۔ نچلی سطح کے کسانوں کو بااختیار بنانے کے حکومت کے مسلسل عزم کے مطابق 10 کروڑ سے زیادہ فائدہ اٹھانے والے کسان خاندانوں کو 20000 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم ڈیجٹل طور پر منتقل کی گئی ۔ پی ایم کسان اسکیم کے تحت اہل استفادہ کنندہ کسان خاندانوں کو سالانہ 6000 روپے کا مالی فائدہ فراہم کیا جاتا ہے جس کی ادائیگی 2000 روپے کی تین مساوی چار ماہی اقساط میں کی جاتی ہے ۔ فنڈ براہ راست مستفدین کے بینک کھاتوں میں منتقل کیا جاتا ہے اس اسکیم میں اب تک 1.6 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا سمان راشی کسان خاندانوں کو منتقل کیا گیا ہے ۔ پروگرام کے دوران پی ایم مودی تقریباً 351 کسان پروڈیوسر تنظیموں ( ایف پی اوز ) کو 14 کروڑ روپے سے زیادہ کی ایکویٹی گرانٹ بھی جاری کریں گے ، جس سے 1.24 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو فائدہ پہنچے گا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مشیر فاروق خان نے خاکہ پیش کیا کہ پی ایم کسان ندھی اسکیم کا مقصد مالی امداد کی شکل میں قوم کے انادات کا احترام کرنا ہے ۔ وہ پر جوش تھے کہ تعلیم یافتہ نوجوان کاشتکاری کے شعبے کو کل وقتی پیشہ کے طور پر اپنانے کیلئے آگے آ رہے ہیں ۔ فاروق خان نے زراعت اور اس کے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ کسانوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی ، فارم مشینری ، معیاری زرعی ان پٹ اور درست فارم ایڈوائیزری فراہم کر کے انہیں سہولت فراہم کریں ۔ انہوں نے کسانوں کو مزید مضبوط کرنے کیلئے کواپریٹو بنیادوں پر فارمز پرڈیوسر آرگنائیزیشن ( ایف پی اوز ) بشمول خواتین ایف پی او کے فروغ اور تشکیل پر زور دیا ۔ مشیر نے کسانوں سے یہ بھی کہا کہ وہ کسان برادری کی فلاح و بہبود کیلئے حکومت کی طرف سے شروع کی گئی فصل بیمہ یوجنا اسکیم سے بھر پور فائدہ اٹھائیں ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر زراعت جموں نے بتایا کہ جموں ڈویژن کے 5.64 لاکھ کسانوں نے اس اسکیم کے تحت آج براہ راست  فائدہ اٹھایا ۔ بعد میں وزیر اعظم کرشی سنچائی یوجنا کے تحت کسانوں کو نئی رہنما خطوط کے بارے میں بیداری بھی دی گئی ۔ جوائینٹ ڈائریکٹر زراعت ( ان پٹس ) اے ایس رین نے شکریہ کلمات پیش کئے اور ایس ڈی اے او ، ایم آر ایچ اشونی جوجرا نے پروگرام کی کاروائی چلائی ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دنیا بھر میں جاری تنازعات تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتے ہیں: نتن گڈکری
تازہ ترین
سرنکوٹ میں چھت سے گر کر بزرگ خاتون لقمہ اجل
تازہ ترین
پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
تازہ ترین
ٹھٹھارکہ گول میں 22سالہ نوجوان کی پرُاسرار حالت میں نعش برآمد
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

۔11برس قبل منہدم ہو ا ’اندھ سم پل‘ دوبارہ تعمیر نہ ہو سکا، آمد ورفت متاثر ملحقہ علاقہ جات آبادی پریشانیوں سے دوچار ، ندی پیدل عبور کرنے پر مجبور

July 7, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں ہلکی بارش نے گرمی کی شدت سے راحت دلائی شاہراہ پر امرناتھ یاترا اور عام ٹریفک کی روانی بغیر کسی خلل کے جاری

July 7, 2025
خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?