Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

کسانوں کا عالمی دن| ناظم باغبانی کی صدارت میں افسران کا اجلاس منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 24, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

  سرینگر //کسانوں کے عالمی دن کے موقعہ پربدھ کویہاں ڈائریکٹوریٹ ہارٹیکلچرآفس میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میںمحکمہ باغبانی کے آفیسروں نے شرکت کی ۔ناظم باغبانی کشمیر اعجاز احمد بٹ کی صدارت میں منعقدہ اس اجلاس میں باغبانی شعبے میں ہونے والی تمام ترقیاتی سرگرمیوںاور کسانوں کو درپیش مشکلات اور مسائل کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ہارٹیکلچر کشمیر کے علاوہ تمام اضلاع کے چیف ہاٹیکلچر افسر بھی موجود تھے ۔میٹنگ کے دوران ڈائریکٹر نے تمام افسران کو معیاری کھاد اور کیڑے مار ادویات کی دستیابی سے متعلق تبادلہ خیال کیا اور انہیں ہدایت دی کہ وہ مارکیٹ میں کسانوں کیلئے دستیاب اسٹاک کی بار بار جانچ کو یقینی بنائیں تاکہ مارکیٹ میں معیاری مصنوعات دستیاب ہوں۔انہوں نے محکمہ کے تحت چل رہی متعدد اسکیموں کے بارے میں بھی افسران کے ساتھ تبادلہ خیال کیا ۔انہوں نے ایجنسیوں کو ہدایت دی کی وہ سکیموں کے بارے میں معلومات  پمفلیٹ ، اور پوسٹروں کے ذریعے عوام تک پہنچائیں ۔انہوں نے کہا کہ کسان محکمہ ہاٹیکلچر کیلئے ریڈھ کی ہڈی کی مانند ہے ۔کسان دیوس 2020کے موقعہ پر انہوں نے فیلڈعملہ کو ہدایت دی کہ وہ اپنے دائرہ اختیار میں کیڑے مار ادویات اور کھادوں کی مارکیٹ چیکنگ کریں تاکہ معیاری سٹاک کی دستیابی کو یقینی بنایا جاسکے۔

 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کربلا جرأت و عزیمت کا ابدی مظہر پیغام
مضامین
سیدنا حسین ؓ کی مہاجرت اور شہادت تجلیات ادراک
مضامین
مٹھی بھر رقم سے کیسے بنیں گے گھر ؟
اداریہ
پلاسٹک بیک سے پاک بین الاقوامی دن ۔2024میں 1.46 لاکھ میٹرک ٹن پلاسٹک فضلہ جمع، 2023 کی نسبت 21فیصد زیادہ
کشمیر

Related

اسلامک یونیورسٹی کے طلبا کا صنعتی دورہ

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مرکزی اوریوٹی حکومت کا زرعی و دیہی شعبوں میں مشترکہ اَقدامات کا اعلان ۔20اَضلاع میں فوڈ سروس اَنٹرپرائزز کا قیام

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

براہ راست فروخت کرنے والی کمپنیوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی صارفین کے تحفظ اور ضوابط کی عمل آوری کیلئے حکومت پُر عزم :ستیش شرما

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سونہ مرگ میںباریستا کیفے کا افتتاح

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?