کرکٹ بیٹ مینو فیکچررز ایسو سی ایشن وفدایل جی سے ملاقی

سپورٹس ڈیسک

سرینگر// کرکٹ بیٹ مینو فیکچررز ایسو سی ایشن کے ایک وفد نے راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات کی۔

ایسو سی ایشن نے ایل جی کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے وفد کو اُن کے مسائل کا مناسب ازالہ کا یقین دِلایا۔