Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کرکٹ آسٹریلیا نے ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کا بدلہ لیا :بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 11, 2018 9:34 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ڈھاکہ/کرکٹ آسٹریلیا کی جانب بنگلہ دیش کی میزبانی کرنے سے انکار پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے ہم سے ڈے نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کا بدلہ لیا ہے ، بورڈ کے مطابق ہم نے ان کی خواہش پوری نہیں کی،اس لئے سیریز ختم کردی گئی ہے ۔واضح رہے کہ کرکٹ آسٹریلیا نے مالی وجوہات کے سبب پر رواں برس بنگلہ دیش کے خلاف شیڈول ہوم سیریز منسوخ کر نے کا اعلان کیا تھا ،طے شدہ شیڈول کے تحت بنگلہ دیشی ٹیم نے اگست اور ستمبر میں 2 ٹیسٹ اور3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلیا کا دورہ کرنا تھا لیکن کرکٹ آسٹریلیا نے سیریز منافع بخش نہ ہونے کی وجہ سے ہوم سیریز کی میزبانی سے ہی انکار کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز آسٹریلیا میں فٹ بال سیزن سے متصادم ہے اور براڈ کاسٹر بھی کرکٹ میچ نشر کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے ۔بورڈ نے کہا کہ ہمیں اس سیریز میں کوئی مالی فائدہ نظر نہیں آ رہا جس کے باعث سیریز کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ۔دوسری جانب بی سی بی کے چیف ایگزیکٹو نظام الدین چوہدری نے آسٹریلیا کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتہائی افسوس کی بات ہے کہ مالی فوائد نہ ہونے کے سبب سیریز منسوخ کردی حالانکہ ہمیں دوطرفہ سیریز کے معاہدوں کی لاج رکھنی چاہیے چاہے وہ مالی لحاظ سے فائدہ مند ہو ں یا نہیں۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نظام الدین چوہدری نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ آسٹریلیا جیسے بورڈز سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ ایسی ٹیموں کی میزبانی کریں چاہے اس کو فائدہ نہ ہو۔انہوں نے بنگلہ دیش کا ہی مثال دی جس نے بہت سے دوروں سے کوئی فائدہ نہ ہونے کے باوجود میزبانی کی۔بنگلہ دیش کو تب ہی اقتصادی طور پر فائدہ ہوا ہے جب ہندستان ، پاکستان، انگلینڈ اور آسٹریلیا جیسی ٹیموں نے اس کا دورہ کیا ہے ۔چودھری نے کہا کہ یہ مایوس کن ہے ۔وہ صرف اپنا فائدہ دیکھ رہے ہیں جو واقعی مایوس کن ہے ۔ہمیں اپنی بہت سے گھریلو سیریز سے فائدہ نہیں ہوا ہے لیکن وعدوں کو برقرار رکھنے کے لئے ہم بہت سے ممالک کی میزبانی کرتے ہیں جبکہ مالی طور پر یہ سیریز فائدہ مند نہیں ہوتی ہیں۔اگر بنگلہ دیش ایسی سیریز منعقد کر سکتا ہے تو ہم امید کرتے ہیں تو بڑے کرکٹ بورڈ بھی ایسا کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے کرکٹ آسٹریلیا کو آئندہ برس ورلڈ کپ کے بعد دورے کی دعوت سمیت کئی دوسرے آپشن کی تجاویز دی ہیں تاہم کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے آخری بار 2003 میں آسٹریلیا کا دورہ کیا تھا۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?