Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

کئی افسران پر لوٹ کھسوٹ کا الزام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 8, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں//حق انصاف کونسل نے محکمہ دیہی ترقی کے افسران پرسرکاری خزانے کی لوٹ کھسوٹ کاالزام عائدکرتے ہوئے سٹیٹ ویجی لینس آرگنائزیشن اور انٹی کورپشن بیوروونگ سے کارروائی کرنے کی مانگ کی ہے ۔یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حق انصاف کونسل کے صدر ذیشان حیدرنے کہاکہ محکمہ دیہی ترقی بدعنوانی کااڈہ بن چکاہے ۔انہوں نے کہاکہ محکمہ کے متعددافسران نے 2008سے اب تک اپنی سرکاری پوزیشن کاناجائزہ فائدہ اٹھایاہے اورپچھلے دروازے سے تعیناتیاں عمل میں لائی ہیں۔ محکمہ دیہی ترقی کے کروڑوں کے سکینڈل میں کلیدی طورملوث افسران بشمول سابق ڈائریکٹرو اسسٹنٹ ڈیولپمنٹ کمشنروںکواہم عہدوں پرتعینات کیاگیاجس کی وجہ سے سکینڈل کوسامنے لانے والے آرٹی آئی کارکنان کے حوصلے پست ہوئے۔ذیشان نے کہاکہ ویجی لینس آرگنائزیشن نے ایف آئی آر نمبر 8/2018 کوردی کی ٹوکری میں ڈال دیاہے ۔انہوں نے کہاکہ جن افسران کے خلاف  ایف آئی آر درج ہوئی ہے تمام کیخلاف کارروائی عمل میں لانے کیلئے ویجی لینس آرگنائزیشن کوکام کرناچاہئے۔انہوں نے کہاکہ حق انصاف کونسل ایف آرنمبر8 /2018کی شفاف اورآزادانہ تحقیقات کامطالبہ کرتی ہے۔ذیشان نے کہاکہ اگرچہ مارچ 2018 میں مذکورہ ایف آئی آرمیں ملوث افسران کے گھروں اوردفاترمیں چھاپے بھی مارے گئے تھے اورمتعلقہ ریکارڈبھی ضبط کیاتھاجنھوں نے 2015،2016 اور2017 کے دوران ذاتی لیپ ٹاپ،کمپیوٹرس خریدکرکروڑوں روپے غبن کئے تھے لیکن ایف آئی آردرج ہونے کے بعدکوئی بھی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔انہوں نے مانگ کی کہ تمام بدعنوان افسران کیخلاف پندرہ دنوں کے اندرکاروائی عمل میں لائی جانی چاہیے۔حق انصاف کونسل کے عہدیداران نے ریاستی گورنرسے مانگ کی ہے کہ ریاست میں پرونشن آف کورپشن ایکٹ 2006 اورسٹیٹ ویجی لینس کمیشن ایکٹ 2011 کومن وعن عملی جامہ پہناکربدعنوان افسران کیخلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین
انتظامیہ نے مسلسل تیسرے سال 8 محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت دی گرو بازار سے ڈلگیٹ تک ہزاروں عزاداروں کا مارچ؛ ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

July 3, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ

July 3, 2025
جموں

منوج سنہا کی سرحدی گائوں چنگیہ ارنیا میں داتی ماں دیوا ستھان پر حاضری | سرحدی علاقےدفاع کی پہلی لائن مرکزی حکومت سرحدی علاقوں کی جامع ترقی کے لئے پُرعزم :لیفٹیننٹ گورنر

July 3, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں منشیات کے نیٹ ورک کا پردہ فاش، 7 گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد: پولیس

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?