Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ڈی آئی جی کی ایمز میں عیادت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 25, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی //مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پلوامہ حملے کا بدلہ ضرور لیا جائے گا اور پاکستان کو ایسا سبق سکھایا جائے گا کہ وہ دوبارہ ایسی حرکت کرنے سے پہلے سو بار سوچے ۔ وزیر داخلہ نے زخمی ڈی آئی جی امت کمار کی عیادت کرتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں و کشمیرمیں فوج اور پولیس اہلکاروں کی جانب سے دی گئی قربانیوں کو دیش کبھی نہیں بھولے گا اور قیام امن کیلئے دی جانے والی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ انہوںنے کہا کہ ریاست میں ملٹنسی کے خاتمہ کیلئے مرکزی سرکار نے کئی اقدامات اُٹھائے ہیں اور پاکستان کے حامیوں کو اب اور برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ فوج اور پولیس اس بات کیلئے آزاد ہیں کہ وہ کس طرح ملٹنی کا مقابلہ کرتے ہیں اور ان کے کام میں کوئی مداخلت نہیں کرے گا۔  راجناتھ سنگھ نے پاکستان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ان حرکتوں سے امن کے قیام کو جو نقصان اُٹھانا پڑرہا ہے ان کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ راجناتھ نے کہا کہ پلوامہ حملے کا بدلہ ضرور لیا جائے گااور پاکستان کو ایسا سبق سکھائیں گے کہ وہ دوبارہ کبھی اس طرح کی غلطی کرنے کی سوچے گا بھی نہیں ۔ انہوںنے کہا کہ بھارت ایک امن پسند دیش ہے اسلئے امن پسندی کو بھارت کی کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?